تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنُسْوار" کے متعقلہ نتائج

اَنُسْوار

نون غناں، نون کی آواز جو ناک سے نکالی جائے، دیوناگری میں یہ ایک نقطہ سے جو اوپر دیا جاتا ہے، ظاہر کی جاتی ہے، اور ماقبل کے حرف علت سے وابستہ ہوتی ہے

اَنْسار

ایک بوٹی کا نام ہے جو روایتی طور پر تانبے وغیرہ کے سونا بنانے میں استعمال کی جاتی ہے

اَنُسار

مطابق، بموجب، پیروی میں

اَنُوسار

مطابق، برابر، بموجب، موافق

عَناصِر

اجزائے ترکیبی، بنیادی اجزا، اصلی اجزا

ہَنسوا

(کاشت کاری) دھان وغیرہ کے پودے کاٹنے کا مُڑا ہوا آلہ جس کی دھار اندر کے رُخ ہوتی ہے ، ہنسیا ، درانتی ۔

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

اَنْصاری

عرب کی انصار جماعت کا آدمی، انصار قبیلے کا

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عناصروں

elements e.g. water, air etc.

عُنْصُرِیَہ

. عناصر کو پوجنے والا ۔

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

اَنْصار

مدد کرنے والے لوگ، ساتھی، رفقاء

اَسْوار

سوار، سواری پر چڑھنے والا

اَنِوار

जिसे बीच में कोई रोकनेवाला न हो। उदा०-अनिवार कामना नित अबाध अमना बहती।-पंत।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنُسْوار کے معانیدیکھیے

اَنُسْوار

anusvaar•अनुस्वार

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَنُسْوار کے اردو معانی

مذکر

  • نون غناں، نون کی آواز جو ناک سے نکالی جائے، دیوناگری میں یہ ایک نقطہ سے جو اوپر دیا جاتا ہے، ظاہر کی جاتی ہے، اور ماقبل کے حرف علت سے وابستہ ہوتی ہے

Urdu meaning of anusvaar

  • Roman
  • Urdu

  • nuun Ganaan, nuun kii aavaaz jo naak se nikaalii jaaye, devanaagarii me.n ye ek nuqta se jo u.upar diyaa jaataa hai, zaahir kii jaatii hai, aur maaqbal ke harf-e-illat se vaabasta hotii hai

अनुस्वार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नून ग़ुन्नाँ, उर्दू अक्षर नून की आवाज़ जो नाक से निकाली जाए, देवनागरी में यह एक नुक़्ता जो ऊपर दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنُسْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنُسْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone