تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْصاری" کے متعقلہ نتائج

اَنْصاری

عرب کی انصار جماعت کا آدمی، انصار قبیلے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْصاری کے معانیدیکھیے

اَنْصاری

ansaariiअंसारी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: ذات برصغیر

اشتقاق: نَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَنْصاری کے اردو معانی

صفت

  • عرب کی انصار جماعت کا آدمی، انصار قبیلے کا
  • بنکروں کا لقب

اسم، مذکر

  • رسول اللہ کے اصحاب میں سے ایک گروہ جس نے آنحضرت کی ہجرت کے وقت مدینہ میں آپ کی مدد کی تھی
  • ہندوستان کی ایک جلاہا ذات
  • مدد گار، ساتھی، عزیز

شعر

Urdu meaning of ansaarii

  • Roman
  • Urdu

  • arab kii ansaar jamaat ka aadamii, ansaar qabiile ka
  • bunakro.n ka laqab
  • rasuul allaah ke ashaab me.n se ek giroh jis ne aa.nhazarat kii hijrat ke vaqt madiina me.n aap kii madad kii thii
  • hinduustaan kii ek julaahaa zaat
  • madadgaar, saathii, aziiz

English meaning of ansaarii

Adjective

  • pertaining to, or of, the Anṣar

Noun, Masculine

  • helper(s) of Prophet Muhammad and other Muslim refugees in Medina and their descendants
  • a South Asian tribe of Sheikhs claiming origin from Medina
  • a tribe of Moḥammadan Shaiḵẖs, supposed to have come originally from Medina

अंसारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुसलमानों में एक प्रकार का कुलनाम या सरनेम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंसार के वंशज, वो समुदाय जिसने मक्के से मदीने प्रस्थान करने पर पैग़म्बर मोहम्मद के सहयोग किया था और उनका सहायक था
  • आधुनिक समय में जुलाहों की उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْصاری

عرب کی انصار جماعت کا آدمی، انصار قبیلے کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْصاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْصاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone