تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"angry" کے متعقلہ نتائج

angry

بپھرا ہوا

اَن٘گْرُو

کنکریلی زمین جس میں جڑوں والی سبزیاں جیسے مولی، گاجر، شلجم چقندر وغیرہ نہ بوسکیں، بنجر زمین

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اَنگار

دہکتا ہوا کوئلہ، آگ کا جلتا ہوا ٹکڑا جوچنگاری سے بڑا ہوتا ہے

اَنْ گَڑْھ

بنا ڈھالا ہوا، جسے کسی نے نہ بنایا ہو، ناتراشیدہ، بے ڈول، بھدا، بد قطع، بھونڈا، غیر مہذب، اجڈ، اکھڑ، پونگا، اناڑٰ، جایل، بے وقوف

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

اَنگارے

انگارا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اَنگارا

انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

اَنْگورا

ترکی نسل کا بکرا (اور بکری) ایشیائے کوچک کے شہر انگورہ سے منسوب جس کا اون ریشم کی طرح نرم اور چمکیلا ہوتا ہے.

اَن٘گورَہ

اَنگُوری

انگور سے منسوب: انگور کی وضع کا، انگور کے رنگ کا، انگور سے بنا ہوا

انگاروں

انگارہ، چنگاری، شرارہ

اَن٘گُورِیا

انگوری، انگور کے رنگ کا، ہلکا ہرا رنگ

angry کے لیے اردو الفاظ

angry

ˈæŋ.ɡri

angry کے اردو معانی

صفت

  • ناراض
  • نفرت و ناپسندیدگی محسوس کرتے ہوئے
  • بر انگیختہ
  • غصے کا اظہار کرتے ہوئے
  • خفا
  • بھڑکا ہوا
  • طیش میں
  • بر افروختہ
  • برہم
  • غضب ناک

angry के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नाराज़
  • नफ़रत-ओ-नापसंदीदगी महसूस करते हुए
  • बर-अंगेख़्ता
  • ग़ुस्से का इज़हार करते हुए
  • ख़फ़ा
  • भड़का हुआ
  • तैश में
  • बर-अफ़रोख़्ता
  • बरहम
  • ग़ज़बनाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (angry)

نام

ای-میل

تبصرہ

angry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone