تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَندھیرے مُنھ" کے متعقلہ نتائج

اَندھیرے مُنھ

تڑکے، صبح سویرے، علی الصباح، من٘ھ ان٘دھیرے

مُنہ اَندھیرے

علی الصباح، صبح سویرے، تڑکے

مُنہ اَندھیرے کا

صبح سویرے کا ، تڑکے کے وقت سے ، دن نکلنے سے قبل ۔

کالے منُہ اَندھیرے

نہایت صبح سویرے، علی الصباح

سَویرے مُنہ اَندھیرے

صبحِ صادق کے وقت ، فجر کے وقت ، تاروں کی چھان٘و میر.

مَعْنیٰ خیز اَنْدار میں دیکْھنا

ایسے انداز میں دیکھنا جس میں کوئی خاص یا گہری بات یا معنی پوشیدہ ہوں

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تو سے تو کاگا بھلا اندر باہر ایک

اردو، انگلش اور ہندی میں اَندھیرے مُنھ کے معانیدیکھیے

اَندھیرے مُنھ

a.ndhere mu.nh•अँधेरे मुँह

  • Roman
  • Urdu

اَندھیرے مُنھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تڑکے، صبح سویرے، علی الصباح، من٘ھ ان٘دھیرے

Urdu meaning of a.ndhere mu.nh

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Dke, subah savere, alassabaah, munh andhere

English meaning of a.ndhere mu.nh

Adverb

  • before daybreak (when face is indistinguishable owing to darkness)

अँधेरे मुँह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • तड़के, सुबह सवेरे, मुँह अँधेरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَندھیرے مُنھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَندھیرے مُنھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone