تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا پَنا" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھا پَنا

بے بصری، نابینا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا پَنا کے معانیدیکھیے

اَنْدھا پَنا

andhaa-panaaअंधा-पना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھا پَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے بصری، نابینا ہونا

    مثال اب اندھے پن کی وجہ سے کام کاج سے معذور ہوگئی ہیں۔

  • بے عقلی، حماقت، جہالت، کج فہمی

    مثال حماقت ۔۔۔۔۔۔ اندھا پن پرلے درجے کا گدھا پن۔ وہ رسمیں اندھے پنے سے صرف تقلیداً بغیر سمجھے بوجھے اختیار کی جاتی ہیں۔

Urdu meaning of andhaa-panaa

  • Roman
  • Urdu

  • be basrii, naabiinaa honaa
  • be aklii, hamaaqat, jahaalat, kajafahmii

अंधा-पना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंधा होने की अवस्था या भाव, नेत्रहीन होना

    उदाहरण अब अंधेपन की वजह से काम-काज से माज़ूर हो गयी हैं।

  • बुद्धिहीनता, मूर्खता, अज्ञानता, टेढ़ी समझ, बे-'अक़्ली, नासमझी

    उदाहरण वह रस्में अंधेपने से सिर्फ़ तक़लीदन (अनुकरनीय) बिना समझे बूझे अख़्तियार की जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْدھا پَنا

بے بصری، نابینا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا پَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا پَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone