تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَناصِرِ اَرْبَعَہ" کے متعقلہ نتائج

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

عَنَاصِرِ اَرْبَع

عنصر چہار گانہ، وہ چار اجزائے ترکیب جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی، مادی دنیا کے چاروں بنیادی اجزا پانی، ہوا، آگ، مٹی، جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق ان میں کوئی عنصر نہیں ہے

اَرْبَعِ عَناصِر

چار بسائط جو قدیم یونانی حکما کے نزدیک بنیادی طور پر ناقابل تحلیل تھے (وہ یہ ہیں: مٹی، پانی، ہوا، آگ)، اُمہات سفلی

اُبھار

ا. اٹھان یا اونچا پن جو کسی چیز کے پھوٹنے یا ابھرنے سے ظاہر ہو، سطح کا ابھرا ہوا حصہ.

اَبھار

کم وزن، ہلکا

چھاتی کا اُبھار

curve or swell of breasts

اُبھار کَرنا

اگنا، سطح پر نمودار ہونا.

ابھار دینا

بہکا دینا، خلاف کر دینا

اُبھار لینا

وجود میں آنا، ابھرنا.

اُبھار لانا

آمادہ کر کے کسی ترکیب سے کسی کو لے آنا

راسی اُبھار

(نباتیات) خلیہ کے سرے پر بنایا ہوا ابھار یا گومڑا.

بالائی اُبھار

(حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت مجور کے سنبھالے ریتا ہے

سِینے کا اُبھار

چھاتیوں کا اُبھار، عورتوں کی چھاتیوں کا نمو، علامتِ بلوغ

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

اُبھار پَر آنا

ابھرنے لگنا، ابھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَناصِرِ اَرْبَعَہ کے معانیدیکھیے

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

'anaasir-e-arba'a•'अनासिर-ए-अर्ब'आ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَناصِرِ اَرْبَعَہ کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

Urdu meaning of 'anaasir-e-arba'a

  • Roman
  • Urdu

  • vo chaar ajzaa-e-tarkiibii jin se ajsaam bane hai.n yaanii paanii, aag, hu.a aur miTTii

'अनासिर-ए-अर्ब'आ के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • वे चार उपादान अथवा संयोजक तत्व जिनसे शरीर बने हैं अर्थात पानी, आग, हवा और मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَناصِرِ اَرْبَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone