تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَناپْت" کے متعقلہ نتائج

اَناپْت

جو حاصل نہ ہو

ہَنپَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے پہلی قسم جس میں ایک ضرب سے سر کی ابتدا کر کے چند درمیانی سروں کو کشش سے ادا کر کے آخری سر کو ظاہر کر دیں ۔

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

اَناگَت

(موسیقی) اناگت اس کو کہیں گے جس کی لے پہلی تال سے اٹھے سم کو چھپاوے اور کبھی دکھاوے یعنی سم اصلی جگہ پر نہ آوے

اَناچِت

نا دانستہ، دفعۃً، یکایک

اَنات

سست عورت، سستی، دیر

اِنابَت

خدا کی طرف رجوع ہونا، توبہ کرنا

اُچاپَت

ادھار کا لین دین ، اشیا کی قرض خریداری (جس کا حساب مقرر وقت پر کیا جاتا رہے) ۔

اِنارَت

روشنی دینے کا عمل، تنویر، روشن کرنا

اِنافَت

بڑھانا، زیادہ کرنا

اِناخَت

اونٹ کو بٹھانا

اِنائَت

دیر، تاخیر، سستی

اِنامَت

سُلانا، سُلا دینا

عَنانَت

نامردی، قوّتِ مجامعت سے محرومی

اِعْنات

(شعر وسخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لیے، لزوم ما لا بلزم (علم بدیع میں ایک صنمت).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَناپْت کے معانیدیکھیے

اَناپْت

anaapt•अनाप्त

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَناپْت کے اردو معانی

صفت

  • جو حاصل نہ ہو
  • جو حادثہ سامنے نہ ہوا ہو
  • جھوٹ
  • اناڑی، بے ہنر

Urdu meaning of anaapt

  • Roman
  • Urdu

  • jo haasil na ho
  • jo haadisa saamne na hu.a ho
  • jhuuT
  • anaa.Dii, behunar

अनाप्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो प्राप्त न हुआ हो, अप्राप्त
  • जो सामने उपस्थित या घटित न हुआ हो
  • असत्य
  • अनाड़ी, अकुशल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَناپْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَناپْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone