تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَناگَت" کے متعقلہ نتائج

اَناگَت

(موسیقی) اناگت اس کو کہیں گے جس کی لے پہلی تال سے اٹھے سم کو چھپاوے اور کبھی دکھاوے یعنی سم اصلی جگہ پر نہ آوے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَناگَت کے معانیدیکھیے

اَناگَت

anaagatअनागत

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

اَناگَت کے اردو معانی

صفت

  • (موسیقی) اناگت اس کو کہیں گے جس کی لے پہلی تال سے اٹھے سم کو چھپاوے اور کبھی دکھاوے یعنی سم اصلی جگہ پر نہ آوے
  • نہ آیا ہوا ، نہ پہنچا ہوا ، مستقبل ؛ نا حاصل ، نہ سیکھا ہوا ؛ غیر مشہور ، گمنام

Urdu meaning of anaagat

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) anaagat us ko kahenge jis kii le pahlii taal se uThe sim ko chhupaa ve aur kabhii dikhaave yaanii sim aslii jagah par na aave
  • na aaya hu.a, na pahunchaa hu.a, mustaqbil ; na haasil, na siikhaa hu.a ; Gair mashhuur, gumnaam

English meaning of anaagat

Adjective

अनागत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अभी पास या सामने न आया हो, अनुपस्थित, अप्रस्तुत, अविद्यमान, अप्राप्त
  • भावी, आगे आने वाला
  • (संगीत में) ताल से गाना
  • जो हासिल न किया हो, जो सीखा न हो
  • अपरिचित, अज्ञात, ग़ैर मशहूर, गुमनाम
  • अचानक, सहसा, एकाएक
  • अद्भुत, विलक्षण, होनहार

اَناگَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَناگَت

(موسیقی) اناگت اس کو کہیں گے جس کی لے پہلی تال سے اٹھے سم کو چھپاوے اور کبھی دکھاوے یعنی سم اصلی جگہ پر نہ آوے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَناگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَناگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone