تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمْد" کے متعقلہ نتائج

عَمْد

قصد، ارادہ، نیت، عزم، ارادہ کرنا، مد نظر، آہنگ

عَمَد

ستون، کھمبا، تھم

ہامِد

सूखी घास, पुराना वस्त्र ।

عَمَدِ مَعْنَوِیَہ

(تصوف) اس چیز کو کہتے ہیں جس سے قیام آسمانوں کا ہے اور یہی حقیقت ایمان کامل کی ہے اس کو سوائے حق کے اور کوئی نہیں پہچان سکتا ہے

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

قُصُورِ عَمْد

رک : قصورالحمد.

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست، آشنا

عُمْدَہ پَیرائے میں بَیان کَرنا

اچھے طریقے پر بتانا

عُمْدَہُ الْمُلْک

ملک کا ستون ؛ عہد مغلیہ کا ایک خطاب جو اعلیٰ ملکی عہدہ داروں کو دیا جاتا تھا

عُمْدَہ عُمْدَہ

اچھا اچھا ، سب یں منتخب ، مزیدار .

عُمْدَہ زادَہ

سردار کا بیٹا ، شریف کی اولاد ، عہدے دار کی اولاد .

عُمْدَہ زادْگی

امیر گھرانے سے متعلق ہونا ، امیری .

عُمْدَۂِ روزْگار

وہ جو اچھے روزگار یا اچھی ملازمت پر لگا ہو ؛ مراد : اپنے زمانے کا امیر اور رئیس .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمْد کے معانیدیکھیے

عَمْد

'amd•'अम्द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

عَمْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصد، ارادہ، نیت، عزم، ارادہ کرنا، مد نظر، آہنگ
  • اختیار سے کوئی کام کرنا

Urdu meaning of 'amd

  • Roman
  • Urdu

  • qasad, iraada, niiyat, azam, iraada karnaa, madd-e-nazar, aahang
  • iKhatiyaar se ko.ii kaam karnaa

English meaning of 'amd

Noun, Masculine

  • intention, purpose, aim, design
  • intentional, wilful, deliberate

'अम्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इरादा, इच्छा, ख़्वाहिश, नीयत
  • संकल्प

عَمْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone