تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْثَغ" کے متعقلہ نتائج

اَلْثَغ

جو بجائے 'شین' نقطہ دار 'سین' بے نقطہ اور بجائے 'رائے' 'لام' کہے، توتلا

اُلاغ

گدھا ، خچر ، ٹٹو

اُلُغ

बड़ा, श्रेष्ठ, महान् ।

اَکْثَر

جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی

اَلْسَع

(لفظاً) بد زبان ، لوگوں پر عیب یہ تہمت لگانے والا، (مراداً) وہ شخص جو حرف 'ر' ادا نہ کر سکے.

اَلْزَم

لازم تر، زیادہ ضروری، بہت ضروری

اَرْثَم

وہ گھوڑا جس کی ناک کے کنارے پر سفید داغ ہو

اَکْثَم

بڑپیٹا، بھرا ہوا

اَلْیَل

طویل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اَلْکَن

جس کی زبان میں لکنت ہو، ہکلا، جو لفظ کو کئی بار ادھورا کہہ کہہ کر پورا الٹے، وہ زبان جس میں لکنت ہو

اَلْطَف

بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آر پار نظر آئے (جیسے آئینہ)

اَکْثَف

بہت دبیز یا موٹا (کپڑا وغیرہ

اَلْسَٹ

رک : الس.

اَصْبَغ

سفید دم والا، سفید پیشانی والا (گھوڑا)، حضرت علیؓ کے ایک دوست

اَلْٹَپ

رک : اللٹپ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْثَغ کے معانیدیکھیے

اَلْثَغ

alsaG•अल्सग़

اصل: عربی

अल्सग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अक्षरों का शुद्ध उच्चारण न कर सके ‘र’ के स्थान पर ‘ल’ और ‘श’ के स्थान पर ‘स’ बोले।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْثَغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْثَغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone