تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"allow" کے متعقلہ نتائج

allow

عطا کرنا

alow

کِسی نيچی جَگَہ ميں

allowance

گُزارَہ

allowable

غَیر مَمْنُوعَہ

allowed

بندھا ہوا

اَلاؤ

الاؤ، ٹھنڈ سے بچنے کے لئے ہاتھ اور بدن تاپنے کے لئے جلائی جانے والی لکڑی، گھاس پھونس کا جلتا ہوا ڈھیر

اَلاوَہ

گھاس پھوس اورایندھن وغیرہ کا جلتا ہوا انبار، ڈھیر، الاو

اَلاوا

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

اَلو

اے لو (رک) کی تخفیف .

اَلْوِیَہ

چھوٹے جھنڈے، علم، پرچم

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

اَلْوائی

بھینس یا گائے جس کے بیاہنے کا وقت قریب ہو اور جس کے تھنوں میں دودھ اترنے لگا ہو، وہ گائے یا بھینس جسے بیا ہے ہوئے ایک آدھ مہینہ گزرا ہو

اَلْوایا

جسے چھونے سے ٹوٹنے، ٹھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو

ایلْوا

گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر

allow کے لیے اردو الفاظ

allow

əˈlaʊ

allow کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • عطا کرنا
  • دینا
  • حوالے کرنا
  • ہونے دینا
  • متعین کر دینا
  • اجازت دینا
  • اعتراف کرنا یا مان لینا
  • منہا کرنا
  • مجرا دینا
  • تخفیف کرنا
  • الگ کر کے رکھ دینا
  • کسی کو اجازت نامہ دینا
  • منظوری دینا
  • رَضا دینا
  • مان جانا
  • رعایت یا چھوٹ دینا
  • گنجائش رکھنا یا بندوبست کرنا

allow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • 'अता करना
  • देना
  • हवाले करना
  • होने देना
  • मुत'अय्यन कर देना
  • इजाज़त देना
  • ए'तिराफ़ करना या मान लेना
  • मिनहा करना
  • मुजरा देना
  • तख़फ़ीफ़ करना
  • अलग कर के रख देना
  • किसी को इजाज़त नामा देना
  • मंज़ूरी देना
  • रज़ा देना
  • मान जाना
  • रि'आयत या छूट देना
  • गुंजाइश रखना या बंद-ओ-बस्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (allow)

نام

ای-میل

تبصرہ

allow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone