تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"alliance" کے متعقلہ نتائج
alliance کے لیے اردو الفاظ
alliance کے اردو معانی
اسم
- میل
- اِتِّحاد
- رِشْتَہ
- ناتا
- تَعَلُّق
- نِسبَت
- رَبْط ضبْط
- کوئی سمجھوتہ یا اقرار نامہ
- مفادات کا کوئی رابطہ یا میل
- متحد یا وابستہ ہونے کی حالت
- مختلف جماعتوں کے اتحاد سے بننے والا سیا سی گروہ
- شادی کے ذریعے گھرانوں میں پیدا ہونے والی قربت یا تعلق
- قوموں کا باہمی اتحاد جس کی بنیاد سمجھوتے، معاہدے یا شراکت پرہو
- اتحاد یا تعاون کا اقرار خصوصاً دو ریاستوں کے درمیان بذریعہ معاہدہ یا خاندانوں کے مابین ازدواج
alliance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेल
- इत्तिहाद
- रिश्ता
- नाता
- त'अल्लुक़
- निस्बत
- रब्त-ज़ब्त
- कोई समझोता या इक़रार नामा
- मफ़ादात का कोई राबिता या मेल
- मुत्तहिद या वाबस्ता होने की हालत
- मुख़्तलिफ़ जमा'अतों के इत्तिहाद से बनने वाला सियासी गिरोह
- शादी के ज़री'ए घरानों में पैदा होने वाली क़ुर्बत या त'अल्लुक़
- क़ाैमों का बाहमी इत्तिहाद जिस की बुनियाद समझोते, मुआहदे या शिराकत पर हो
- इत्तिहाद या त'आवुन का इक़रार ख़ुसूसन दो रियास्तों के दरमियान ब-ज़री'आ मु'आहदा या ख़ानदानों के मा-बैन इज़्दिवाज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (alliance)
alliance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔