تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

خُدا کی باتیں ہیں

اللہ کی شان ہے (تعجب کے موقع پر مستعمل)

سَب کَہْنے کی باتیں ہیں

بناوٹ کی باتیں ہیں، اصلیت کُچھ نہیں

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

زبانی جمع خرچ ہے، بیکار کی باتیں ہیں، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں کے معانیدیکھیے

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

allaah kii hazaar baate.n hai.nअल्लाह की हज़ार बातें हैं

فقرہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں کے اردو معانی

  • خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

Urdu meaning of allaah kii hazaar baate.n hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa jaane kyaa anjaam ho, kyaa mushkil pesh aajaa.e (kisii iqdaam ya Khatraa hone ke mauqaa par mustaamal

अल्लाह की हज़ार बातें हैं के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर जाने क्या परिणाम हो, क्या संकट आ जाए (किसी दुर्घटना या विपत्ति होने के अवसर पर प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

خُدا کی باتیں ہیں

اللہ کی شان ہے (تعجب کے موقع پر مستعمل)

سَب کَہْنے کی باتیں ہیں

بناوٹ کی باتیں ہیں، اصلیت کُچھ نہیں

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

زبانی جمع خرچ ہے، بیکار کی باتیں ہیں، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone