تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِف کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

اَلِف کِھینچْنا

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِف کِھینچْنا کے معانیدیکھیے

اَلِف کِھینچْنا

alif khii.nchnaaअलिफ़ ख़ींचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَلِف کِھینچْنا کے اردو معانی

  • وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)
  • تنہا، جس کا سواے اللہ کے کوئی یارو مددگار نہ ہو، بے زرو مال
  • مفلس، غریب، قلان٘چ
  • تلوار یا کسی دھار دار آلے کا چر کا دینا

Urdu meaning of alif khii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo siidhii lakiir jo aazaad fiqra-e-apne maathe par maang ke kinaare se naak tak khiinchte hai.n (kahaa jaataa hai ki is se vahdaaniiyat baarii taala kii taraf ishaaraa maqsuud hotaa hai
  • tanhaa, jis ka so.e allaah ke ko.ii yaaro madadgaar na ho, be zaro maal
  • muflis, Gariib, qalaanch
  • talvaar ya kisii dhaaradaar aale ka char ka denaa

English meaning of alif khii.nchnaa

  • become a fakir, adopt asceticism

अलिफ़ ख़ींचना के हिंदी अर्थ

  • वह सीधी रेखा जो स्वतंत्र फ़क़ीर अपने माथे पर माँग के किनारे से नाक तक खींचते हैं (कहा जाता है कि ये संकेत भगवान के एक होने उद्देश्य को इंगित करता है)
  • तलवार या किसी धारदार आले का हल्का सा घाव देना
  • अकेला, जिसका अल्लाह के सिवा कोई सहायक न हो, निर्धन
  • कंगाल, धनहीन, दरिद्र, निर्धन, ग़रीब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلِف کِھینچْنا

وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقراء اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِف کِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِف کِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone