تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْحان" کے متعقلہ نتائج

اِلْحان

ترنم، خوش گلوئی، لے یا سر میں ادا ہونے کی کیفیت، خوش نوائی، سریلی آواز

اِلْحانی

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر ' لحن سے ادا کرنا ، کے معنی میں مستعمل (عموماً ؛'خوش ' کے ساتھ).

طائِرِ خُوش اَلْحان

خوش آواز پرندہ

مُرْغِ خُوش-اِلْحان

sweet voiced bird

خوش اِلْحان

دلکش اور پُر اثر آواز کا مالک، اچّھی آواز والا، خُوش نوا، خوش آواز

مُرْغِ خُوش اَلحان

وہ پرند جس کی آواز سریلی ہو، خوش آواز پرند

مُطْرِبانِ خُوش اِلْحان

اچھی آواز میں گانے والے ، سریلے گویے ۔

مُرْغانِ خُوش اَلحان

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْحان کے معانیدیکھیے

اَلْحان

alhaanअलहान

اصل: عربی

وزن : 121

اَلْحان کے اردو معانی

مذکر

  • آوازیں ، دلکش یا سویلیل آوازیں ، لہجے .
  • نغمے ، گیت .

Urdu meaning of alhaan

  • Roman
  • Urdu

اَلْحان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْحان

ترنم، خوش گلوئی، لے یا سر میں ادا ہونے کی کیفیت، خوش نوائی، سریلی آواز

اِلْحانی

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر ' لحن سے ادا کرنا ، کے معنی میں مستعمل (عموماً ؛'خوش ' کے ساتھ).

طائِرِ خُوش اَلْحان

خوش آواز پرندہ

مُرْغِ خُوش-اِلْحان

sweet voiced bird

خوش اِلْحان

دلکش اور پُر اثر آواز کا مالک، اچّھی آواز والا، خُوش نوا، خوش آواز

مُرْغِ خُوش اَلحان

وہ پرند جس کی آواز سریلی ہو، خوش آواز پرند

مُطْرِبانِ خُوش اِلْحان

اچھی آواز میں گانے والے ، سریلے گویے ۔

مُرْغانِ خُوش اَلحان

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone