تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alga" کے متعقلہ نتائج

alga

بحری کائی ، جلبک، الجی۔.

اَلْگا

زیور میں نگینے جڑنے کے لیے جڑیے کی تیار کی ہوئی کندن کی بہت پتلی پٹی

آلْگا

(ورق سازی) ورق بنانے کے لئے ایک تولہ چاندی کی ۲۱ فٹ لمبی اور پون انچ چوڑی تیار کی ہوئی پٹی

algae

اشنہ

الگائی

جدائی، علٰحدہ رکھنا، دخل نہ دینا، چپ رہنا

اِلْغَہ

(کبوتر بازی) کبوتر کے دل کی بیماری جس کے دورے سے وہ مر جاتا ہے یا بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اور روز بروز سوکھتا جاتا ہے

اِلْغا

باطل کیے جانے کا عمل، ابطال یا عمل بطلان، منسوخ کیا جانا، معطل یا ختم ہونا، خاتمہ

اَلْگَنی

رسی وغیرہ جو کپڑے ڈالنے کے لیے ادھر ادھر دو کھونٹیوں میں باندھ کر تان رتیے ہیں

اَلْگاؤ

separatism, isolation

اَلْگاوا

علیٰحدگی، باہم کشیدگی، جدائی

اَلْگاوی

رک : الگاؤُ .

اَلْگَانا

الگ کرنا ، ایک طرف رکھ دینا، اٹھانا

اَلْگَنی پَر ڈالْنا

ہوا لگانا ، سکھانا

اَلْگَنی پَر سُکھا رَکْھنا

(کنایتہََ) محفوظ کر لینا ، دور یا الگ ہونے دینا .

اَلْگَنی پَرڈالْنے کے قابِل

(کنایہً) بہت دبلا ، نہایت لاغر ؛ بے حد کمزور.

alga کے لیے اردو الفاظ

alga

alga کے اردو معانی

اسم

  • کائی
  • الجی
  • اشنہ
  • تالوسی پودوں (تھیلوفائیٹ) کی ذیلی شاخ کے کئی قسم کے پودے، یہ میٹھے پانی میں بھی ہوتے ہیں اور نمکین پانی میں بھی (جوہڑ جالا، جل دوب اور بعض سمندری بوٹیوں سمیت)
  • صوف البحر
  • بحری گھاس

alga के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काई
  • अल्जी
  • उश्ना
  • तालोसी पौदों (थैलोफाइट) की ज़ेली शाख़ के कई क़िस्म के पौदे, ये मीठे पानी में भी होते हैं और नमकीन पानी में भी (जोहड़ जाला, जल दूब और बा'ज़ समुंद्री बूटियों समेत)
  • सूफ़-उल-बहर
  • बहरी-घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alga)

نام

ای-میل

تبصرہ

alga

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone