تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْگا" کے متعقلہ نتائج

اَلْگا

زیور میں نگینے جڑنے کے لیے جڑیے کی تیار کی ہوئی کندن کی بہت پتلی پٹی

ہِلْگا

ہلگانا (رک) کا امر (تراکیب میں مستعمل) ۔

آلْگا

(ورق سازی) ورق بنانے کے لئے ایک تولہ چاندی کی ۲۱ فٹ لمبی اور پون انچ چوڑی تیار کی ہوئی پٹی

اَلْگاؤ

separatism, isolation

ہال گاہ

चौगान खेलने का मैदान।

اَلْگاوا

علیٰحدگی، باہم کشیدگی، جدائی

اَلْگاوی

رک : الگاؤُ .

ہِلْگا دینا

لٹکا دینا ؛ رک : ہلگا

ہِلْگاؤ

رک : لٹکاؤ ؛ آویزاں ہونے کی کیفیت ، لٹکایا جانا

الگائی

جدائی، علٰحدہ رکھنا، دخل نہ دینا، چپ رہنا

ہِلگائے ہِلگائے پِھرنا

لٹکائے لٹکائے پھرنا

اُلْگاٹ

کود پھاند ، چھلانگ

اَلْگَانا

الگ کرنا ، ایک طرف رکھ دینا، اٹھانا

ہِلْگاوْنا

رک : ہلگانا ؛ پھنسوانا ، اٹکانا ۔

ہِلگانا

لٹکانا، آویزاں کرنا، معلق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْگا کے معانیدیکھیے

اَلْگا

algaa•अल्गा

  • Roman
  • Urdu

اَلْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیور میں نگینے جڑنے کے لیے جڑیے کی تیار کی ہوئی کندن کی بہت پتلی پٹی

صفت

  • رک : الگ

Urdu meaning of algaa

  • Roman
  • Urdu

  • zevar me.n nagiine ju.Dne ke li.e ja.Dii.e kii taiyyaar kii hu.ii kundan kii bahut patlii paTTii
  • ruk ha alag

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone