تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَفْچی" کے متعقلہ نتائج

عَلَفْچی

کھانے پینے کا سامانا پہنچانے یا اٹھانے والا .

عَلَفی

علف سے منسوب، گھاس کا

اَلْفی

بغیر آستین کا ایک قسم کا کپڑا جو فقیر لوگ پہنتے ہیں

اَلَفی

اُلفِی

(حیوانیات) میان گروہ سے متعلق .

اَلیچی

رک : لیچی .

اُلفَتی

الفت سے منسوب

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اُلْفَت

دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

آلْچِی

پکڑنے والا، تھامنے والا، گرفت میں لینے والا، ذہن میں بٹھا لینے والا، قبضہ میں کرنے والا، گرفت میں لینے والا، گرفتار کرنے والا، لینے والا

اِلائِچِی

الائچی خوشبودار پھل جس کے اندر خوشبو دار دانے ہوتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں چھوٹی الائچی، بڑی الائچی، چھوٹی کے لیے سبز رنگ کی اور بڑی کتھی رنگ کی ہوتی ہے، پان میں ڈال کر کھاتے ہیں اور مصالحے کے طور پر استعمال ہوتی ہے

اُونچی

جو بلندی پر ہو

اِلٰہی

اے میرے اللہ، اے خدا

اَلْفاظ

بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَفْچی کے معانیدیکھیے

عَلَفْچی

'alafchii•'अलफ़्ची

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَلَفْچی کے اردو معانی

صفت

  • کھانے پینے کا سامانا پہنچانے یا اٹھانے والا .

Urdu meaning of 'alafchii

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine ka saamaanaa pahunchaane ya uThaane vaala

'अलफ़्ची के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खाने पीने का सामाना पहुँचाने या उठाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَفْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَفْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone