تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلْچِی" کے متعقلہ نتائج

آلْچِی

پکڑنے والا، تھامنے والا، گرفت میں لینے والا، ذہن میں بٹھا لینے والا، قبضہ میں کرنے والا، گرفت میں لینے والا، گرفتار کرنے والا، لینے والا

آلْسِی

کاہل، سست، بے من

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

اَلیچی

رک : لیچی .

اَلَچْھی

افلاس، ناداری، مفلسی، غربت، بدقسمتی

اِلْچَہ

مال غنیمت، جنگ میں دشمن سے حاصل شدہ مال و اسباب وغیرہ

اِلاچی

ایک خوشبودار سدا بہار پیڑ جس کی شاخائیں کھڑی اور چار سے آٹھ فٹ لمبی ہوتی ہیں، جس میں خوشبودار چھوٹے چھوٹے لگتے ہیں جس کے دانے خوشبو کے لئے کھانے یا گرم مصالحہ اور پان وغیرہ میں ڈالتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں سفید یعنی چھوڑی الائچی اور کالی یعنی بڑی الائچی

اِلائِچِی

الائچی خوشبودار پھل جس کے اندر خوشبو دار دانے ہوتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں چھوٹی الائچی، بڑی الائچی، چھوٹی کے لیے سبز رنگ کی اور بڑی کتھی رنگ کی ہوتی ہے، پان میں ڈال کر کھاتے ہیں اور مصالحے کے طور پر استعمال ہوتی ہے

آلی

آلا (تازہ، ہرا)کی تانیث: کچی، خام ، تازی ، ترکیب میں مستعمل

آشْچی

باورچی، رَسوئِیا

اُلُچھ

سروکار ، تعلق، واسطہ.

اُلَچ

(ہندو) وہ رقم، جو لڑکے والے دلہن کے گھر رات پہنچنے کے بعد اس پانی کے گھڑے میں ڈالتے ہیں، جو ایک ملازم دروازے پر لئے کھڑا ہوتا ہےاور بطور شگون پانی بہاتا ہے

اِلَائِچِی کََلَاں

بڑی الائچی جس کا چھلکا کتھئی ہوتا ہے

آلُوچَہ

آلوبخارا سےمشابہ ایک میوہ جو بیرکے برابر گول ہوتا ہے، رنگ زرد یا قرمزی، کچا ہو تو ترش اور پکنے پرمیٹھا ہوتا ہے

اِلأیِچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آلْچِی کے معانیدیکھیے

آلْچِی

aalachii•आलची

اصل: ترکی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آلْچِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکڑنے والا، تھامنے والا، گرفت میں لینے والا، ذہن میں بٹھا لینے والا، قبضہ میں کرنے والا، گرفت میں لینے والا، گرفتار کرنے والا، لینے والا
  • پیام بر، پیغام پہچانے والا

Urdu meaning of aalachii

  • Roman
  • Urdu

  • paka.Dne vaala, thaamne vaala, girifat me.n lene vaala, zahan me.n biThaa lene vaala, qabzaa me.n karne vaala, girifat me.n lene vaala, giraftaar karne vaala, lene vaala
  • payaam bar, paiGaam pahchaane vaala

English meaning of aalachii

Noun, Masculine

  • one who catches or seizes

आलची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेनेवाला, वसूल करनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلْچِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلْچِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone