تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلادی" کے متعقلہ نتائج

اَلادی

علٰیحدہ ، الگ ، جدا ، انوکھا / جدی ، انوکھی .

اَلہادی

(لفظاً) ہدایت کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلادِین کا چَراغ

الف لیلیٰ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا، اِلہٰ دین کا چراغ

نُورُ الہُدیٰ

نورِ ہدایت، ہدایت کی روشنی، نجات کا راستہ

نَبِیُّ الہُدیٰ

(لفظاً) ہدایت پر مامور نبی

نَجمُ الہُدیٰ

ہدایت کرنے والا ستارہ ، راستہ دکھانے والا تارہ ؛ مراد : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

اَلادا

علٰیحدہ ، الگ ، جدا ، انوکھا / جدی ، انوکھی .

ہَلْدی

ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ

ہَلاد

خوشی ، لطف ؛ آرام ، سکھ

اَلدَّاعی

دعوت دینے والا، بلانے والا

اَلائی

گرمی دانہ (عموماً جمع "الائیاں" مستعمل)

اَیادی

ہاتھ

اَنادی

جس کی کوئی ابتدا نہ ہو، جو ہمیشہ سے ہو (اور ہمیشہ رہے)

اَلالی

مستی ، امنگ

اَلاٹی

جس کے نام کوئی جائیداد الاٹ کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلادی کے معانیدیکھیے

اَلادی

alaadii•अलादी

  • Roman
  • Urdu

اَلادی کے اردو معانی

  • علٰیحدہ ، الگ ، جدا ، انوکھا / جدی ، انوکھی .

Urdu meaning of alaadii

  • Roman
  • Urdu

  • alaa.iihdaa, alag, judaa, anokhaa / jaddii, anokhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone