تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاَبْتَر" کے متعقلہ نتائج

اَلاَبْتَر

جس کا کوئی عضو کٹا ہوا ہو ، خصوصا دم کٹا ، (مجازاً) بے اولاد جس کی نسل ختم ہوگئی ہو ، لاولد .

عُنّابِ تَر

معشوقہ کی انگلی

غُلْفَہُ الْبَطْر

عورت کے اندامِ نہانی کے سراخ کو ڈھنکنے والی کھال

عَلامَت

وہ چیز جو کسی امر یا چیز کے وجود کی طرف اشارہ کرتی ہو، نشان، پتا

اَلبَتَّہ

یقیناً، قطعی طور پر، بے شک، ضرور، یقین ہے کہ، اتنا ضروری ہے

ہَلاپَتی

آدمیوں کی روا روی، بھاگڑ، ہلچل، گڑبڑ، ہلاچلی

علامتی

علامت سے منسوب، اشارتی (انگ Symbloism)

اَلّاتی

(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا

آلاتی

آلات سے منسوب، وہ کام، جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے: آلاتی علم الصوات

ہَلاپَتا

رک : ہلاپتی ۔

ہَلایَتا

(کاشت کاری) موسم میں پہلی دفعہ ہل چلانا ، ہراؤتا ، ہرسوت ۔

ہلایتی

بھاگر، ہل چل، گڑ بڑ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

عَسِرُ العُبُور

جسے پار کرنا دشوار ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاَبْتَر کے معانیدیکھیے

اَلاَبْتَر

al-abtar•अल-अब्तर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلاَبْتَر کے اردو معانی

صفت

  • جس کا کوئی عضو کٹا ہوا ہو ، خصوصا دم کٹا ، (مجازاً) بے اولاد جس کی نسل ختم ہوگئی ہو ، لاولد .

Urdu meaning of al-abtar

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka ko.ii uzuu kaTaa hu.a ho, Khasuusan dam kaTaa, (majaazan) beaulaad jis kii nasal Khatm hogi.i ho, laavlad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاَبْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاَبْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone