تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکارَت" کے متعقلہ نتائج

اَکارَت

بے فائدہ، بیکار، بے نتیجہ، ضائع، برباد

اَکارَت ہونا

be wasted, be profitless, prove fruitless

اَکارَتھ

اکارت

اَکارَت کَرنا

to undo, destroy

اَکارَت جانا

ضائع ہونا، بے فائدہ رہنا، بےکار ہونا

مِحْنَت اَکارَت ہونا

labour or effort be ruined

مِٹّی اَکارَت ہونا

رُسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، بد نام ہونا ، بے وقعت ہونا۔

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

مِحْنَت اَکارَت جانا

محنت رائیگاں جانا ، محنت برباد ہو جانا

کِیا دَھرا اَکارَت جانا

جو کچھ کیا تھا سب بیکار جانا ، محنت ضائع ہونا.

خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا

خُدا ہر ایک کو اُس کی محنت کا پھل دیتا ہے، خدا سب کی محنت کو کامیاب بناتا ہے

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے

کمائے کوئی اڑائے کوئی ، بخیل کماتا اور جوڑتا ہے کھاتے دوسرے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکارَت کے معانیدیکھیے

اَکارَت

akaaratअकारत

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَکارَت کے اردو معانی

صفت

  • بے فائدہ، بیکار، بے نتیجہ، ضائع، برباد
  • ناکارہ، نکما

شعر

Urdu meaning of akaarat

  • Roman
  • Urdu

  • befaa.idaa, bekaar, bentiijaa, zaa.e, barbaad
  • naakaara, nikammaa

English meaning of akaarat

Adjective

  • fruitless, inefficient, useless
  • gainless, worthless, unserviceable

अकारत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुपयोगी, लाभहीन, व्यर्थ, बेकार
  • नाकारा, निकम्मा, बेनतीजा, निष्फल

اَکارَت کے مترادفات

اَکارَت کے متضادات

اَکارَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکارَت

بے فائدہ، بیکار، بے نتیجہ، ضائع، برباد

اَکارَت ہونا

be wasted, be profitless, prove fruitless

اَکارَتھ

اکارت

اَکارَت کَرنا

to undo, destroy

اَکارَت جانا

ضائع ہونا، بے فائدہ رہنا، بےکار ہونا

مِحْنَت اَکارَت ہونا

labour or effort be ruined

مِٹّی اَکارَت ہونا

رُسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بے عزت ہونا ، بد نام ہونا ، بے وقعت ہونا۔

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

مِحْنَت اَکارَت جانا

محنت رائیگاں جانا ، محنت برباد ہو جانا

کِیا دَھرا اَکارَت جانا

جو کچھ کیا تھا سب بیکار جانا ، محنت ضائع ہونا.

خُدا سَب کی مِحنَت سُوارَت کَرتا ہے اَکارَت نَہِیں کَرتا

خُدا ہر ایک کو اُس کی محنت کا پھل دیتا ہے، خدا سب کی محنت کو کامیاب بناتا ہے

کَر کھیتی پردیس کو جائے، تاکو جَنَم اَکارَت جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے

کمائے کوئی اڑائے کوئی ، بخیل کماتا اور جوڑتا ہے کھاتے دوسرے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone