تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجُوب" کے متعقلہ نتائج

عَجُوب

بہت تعجب خیز، بہت عجیب و غ٘ریب

عَجُوبا

رک : عجوبہ .

عَجُوبی

عجائب و غرائب

عَجُوبَہ

عجیب و غریب چیز، نرالا، انوکھا، طرف تماشا

عَجُوبَہ ہے

عجیب ہے، نرالا ہے

عَجُوبَہ کاری

نرالا یا انوکھاپن ، جدَّت ، عجوبگی .

عَجُوبَۂ روزگار

بہت نایاب اور عجوبی چیز

عَجُوبَہ پَن

انوکھا پن، عجیب ہونے کی حالت، طُرفگی

عَجُوبَۂ خَیالی

بیداری میں خواب دیکھنا، دماغ میں عجیب و غریب خیالات کا پیدا ہونا

عَجُوبَۂ روزگار

زمانے کی نہایت عجیب چیز، نادر چیز

عَجُوبَگی

انوکھا پن ، عجوبہ پن ، عجیب ہونا .

عَجُوبِیَّت

عجوبہ پن ، انوکھا پن .

اَجْوِبَہ

جوابات، سوالات کے حل

اُجوبَن

جوبن والی عورت ، بے مثال حسینہ .

عَجَب

تعجب، حیرت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجُوب کے معانیدیکھیے

عَجُوب

'ajuub•'अजूब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَجُوب کے اردو معانی

صفت

  • بہت تعجب خیز، بہت عجیب و غ٘ریب

Urdu meaning of 'ajuub

  • Roman
  • Urdu

  • bahut taajjubKhez, bahut ajiib-o-gakkar yab

English meaning of 'ajuub

Adjective

  • incredibly wonderful, incredibly amazing

'अजूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत आशचर्यजनक, बहुत अजीब और अनोखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone