تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَجُوبَہ" کے متعقلہ نتائج

عَجُوبَہ

عجیب و غریب چیز، نرالا، انوکھا، طرف تماشا

عَجُوبَہ ہے

عجیب ہے، نرالا ہے

عَجُوبَہ پَن

انوکھا پن، عجیب ہونے کی حالت، طُرفگی

عَجُوبَہ کاری

نرالا یا انوکھاپن ، جدَّت ، عجوبگی .

عَجُوبَۂ روزگار

زمانے کی نہایت عجیب چیز، نادر چیز

عَجُوبَۂ خَیالی

بیداری میں خواب دیکھنا، دماغ میں عجیب و غریب خیالات کا پیدا ہونا

سَن٘گِ عَجُوبَہ

(سنگ تراشی) میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گلُابی پتّھر ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے ، بعض پر مختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجہ کی عِمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں ، سنگِ ابری.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَجُوبَہ کے معانیدیکھیے

عَجُوبَہ

'ajuuba'अजूबा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

عَجُوبَہ کے اردو معانی

صفت

  • عجیب و غریب چیز، نرالا، انوکھا، طرف تماشا

    مثال لوگ اس کھیل کو عجوبہ سمجھ کر اس کا تماشا بنائیں گے اور اچھی خاصی بھیڑ لگ جائے گی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کا پتّا محلل اورام ہوتا ہے، پھوڑے وغیرہ کو پکانے کے لیے گرم کر کے باندھا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of 'ajuuba

  • Roman
  • Urdu

  • ajiib-o-Gariib chiiz, niraalaa, anokhaa, taraf tamaashaa
  • ek paudaa jis ka pata muhallil oraam hotaa hai, pho.De vaGaira ko pakaane ke li.e garm kar ke baandhaa jaataa hai

English meaning of 'ajuuba

Adjective

  • something strange, a wonderful thing, wonder, a miracle

    Example Log is khel ko ajuba samajh kar iska tamasha banaenge aur achhi khasi bhid lag jayegi

Noun, Masculine

  • a kind of plant whose leaf are used as remedy in boiling and ulcer etc.

'अजूबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विलक्षण, विचित्र, अनूठा, अद्भुत

    उदाहरण लोग इस खेल को अजूबा समझ कर इसका तमाशा बनाएंगे और अच्छी-ख़ासी भीड़ लग जाएगी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसका पत्ता जो फोड़े आदि को पकाने के लिए गर्म कर के बांँधा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَجُوبَہ

عجیب و غریب چیز، نرالا، انوکھا، طرف تماشا

عَجُوبَہ ہے

عجیب ہے، نرالا ہے

عَجُوبَہ پَن

انوکھا پن، عجیب ہونے کی حالت، طُرفگی

عَجُوبَہ کاری

نرالا یا انوکھاپن ، جدَّت ، عجوبگی .

عَجُوبَۂ روزگار

زمانے کی نہایت عجیب چیز، نادر چیز

عَجُوبَۂ خَیالی

بیداری میں خواب دیکھنا، دماغ میں عجیب و غریب خیالات کا پیدا ہونا

سَن٘گِ عَجُوبَہ

(سنگ تراشی) میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گلُابی پتّھر ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے ، بعض پر مختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجہ کی عِمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں ، سنگِ ابری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَجُوبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَجُوبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone