تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"airhead" کے متعقلہ نتائج
airhead کے لیے اردو الفاظ
airhead کے اردو معانی
اسم
- (عسکری) دشمن کی حدود کے اندر کا علاقہ یا دوست ملک کی حدود کے اندر کا وہ علاقہ جو خطرے کی زد میں ہو
- وہ علاقہ جہاں زمینی ذرائع سے رسائی آسان نہ ہو یا جسے اس لیے قبضے میں کیا یا رکھا گیا ہو کہ افواج و سامان کی رسد اور مسلسل بہم رسانی بذریعہ فضا ہوتی رہے
airhead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('अस्करी) दुश्मन की हुदूद के अंदर का 'इलाक़ा या दोस्त मुल्क की हुदूद के अंदर का वो 'इलाक़ा जो ख़तरे की ज़द में हो
- वो 'इलाक़ा जहाँ ज़मीनी ज़राए' से रसाई आसान न हो या जिसे इस लिए क़ब्ज़े में किया या रखा गया हो कि अफ़्वाज-ओ-सामान की रसद और मुसलसल बहम रसानी बज़री'अ फ़ज़ा होती रहे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَدھِیڑ عُمْر
جس کی جوانی ختم اور بڑھاپے کا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑا نوجوان، جوانی اور بڑھاپے کے بیچ کا (سن یا عمر)، میانہ سال
اَدَھوڑی اَسْتَر
تلے میں لگانے کے قابل چمڑا، موٹا چمڑا، اس سے بنا ہوا جوتا گھٹیا اور ادنیٰ درجے کا ہوتا ہے
ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے
ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے
آڑ ڈَنْڈا
وہ لكڑی جو دروازے كے پٹوں كو اندر سے بند ركھنے كے لیے لگائی جاتی ہے اور پاكھے میں اس كا گھر بنا ہوتا ہے، اڑڈنڈا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (airhead)
airhead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔