تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"air base" کے متعقلہ نتائج

air base

جہاں سے فوجی ہوائی جہاز اڑائے جاتے ہیں۔.

اَنْدھا بَھینسا

بچوں کا ایک کھیل جو کئی صورتوں سے کھیلا جاتا ہے

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

آرا باش، تیشہ مباش

آپ بھی کھا دوسروں کو بھی دے

میرے میاں کے دو کپڑے، ستھن ناڑ اور بس

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

سانْبَھر میں پَڑا اَور بَس گَلا

جیسی صحبت ہو ویسا ہی انسان ہوجاتا ہے ، بد صحبت جلد اثر کرتی ہے.

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

air base کے لیے اردو الفاظ

air base

ˈeə.beɪs

air base کے اردو معانی

اسم

  • ہوائی تنصیب
  • (عسکری) ریاستہائے متحدہ امریکا کی فضائیہ کا محکمہ جو ایک ہوائی اڈے، اس کی تنصیبات، سہولیات، عملے، پرواز سے متعلق سرگرمیوں، عمل در آمد، طیاروں کی دیکھ بھال، بہم رسانی اور فضائی تنظیموں پر مشتمل ہوتا ہے
  • اس قسم کی تنصیب جو کسی اور ہوائی فوج سے تعلق رکھتی ہو
  • ہوائی جہاز کے فعل افعال کا مرکز
  • محدود معنوں میں اس سے صرف موجود تنصیبات مراد لی جاتی ہیں

air base के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हवाई-तंसीब
  • ('अस्करी) रयासतहाए मुत्तहदा अमरीका की फ़ज़ाइया का मुहकमा जो एक हवाई अड्डे, उस की तंसीबात, सुहूलियात, 'अमले, परवाज़ से मुत'अल्लिक़ सरगर्मीयों, 'अमल दर आमद, तय्यारों की देख भाल, बहम रसानी और फ़ज़ाई तंज़ीमों पर मुश्तमिल होता है
  • इस क़िस्म की तंसीब जो किसी और हवाई फ़ौज से त'अल्लुक़ रखती हो
  • हवाई जहाज़ के फे़'ल अफ़'आल का मर्कज़
  • महदूद मा'नों में इस से सिर्फ़ मौजूद तंसीबात मुराद ली जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (air base)

نام

ای-میل

تبصرہ

air base

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone