تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْسا" کے متعقلہ نتائج

اَحْسا

(طب) ایک غذا جو بالعموم مبوس ، شکر اور روغن بادام وغیرہ کی ترکیب سے بنائی جاتی ہے ، ایک طرح کا حریرہ ، دودھی

اِحْصا

(چیز یا مفہوم کے) کل جزئیات اور متعلقات کو (بیان وغیرہ میں) گھیر لینے کا عمل، حصر، احاطہ

اِحْساس

(فسلفہ) (حواس خمسہ میں سے) کسی حس کے ذریعے دریافت یا علم، حس

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اِحْصائی

احصا (رک) سے منسوب .

اِحْصائے تَفَرُّق

(ریاضی) ان قواعد و ضوابط پر مشتمل علم جن میں اعداد کی قیمتوں میں تبدیلی کی نسبت اور شرح دریافت کرنے کے اصول سے بحث کی گئی ہے .

اِحْسان ہے

خدا کا شکر ہے

اِحْسانی

ممنون ، شکر گزار ، احسان مند .

اِحْسان مَنْد

شکر گزار، ممنون، کسی نیک سلوک کا معترف

اِحْسان رَہْنا

کسی کے نیک سلوک کے بار بغیر اس کی کچھ جزا دیے ہوئے ذمے عائد ہونا یا باقی رہنا (اعتراف کے موقع پر مستعمل)

اِحساس کَرنا

feel

اِحْسان و عَطا

benefaction and reward

اِحْسان ہونا

باعث شکر گزاری ہونا

اِحسان کَرنا

do someone a favour, oblige someone

اِحْسان فََرامُوش

محسن کو نظر انداز کرنے کا عمل، احسان کرنے والے سے بے رخی, ناشکرا، نمک حرام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْسا کے معانیدیکھیے

اَحْسا

ahsaa•अहसा

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

اَحْسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک غذا جو بالعموم مبوس ، شکر اور روغن بادام وغیرہ کی ترکیب سے بنائی جاتی ہے ، ایک طرح کا حریرہ ، دودھی

Urdu meaning of ahsaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ek Gizaa jo bila.umuum mabos, shukr aur rogan baadaam vaGaira kii tarkiib se banaa.ii jaatii hai, ek tarah ka hariiraa, dodhii

اَحْسا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone