تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْوان" کے متعقلہ نتائج

اَگْوان

رہنمائی، پیشوانی، استقبال، آگے بڑھ کر خیر مقدم

ہَگْوان

(عو) دست ؛ پیچش

اَگْوانی

رک : اگوان (الف).

ہَگْوانا

(بچوں کو) پیخانہ پھروانا

اَگْہَن

ہندی سال کا نواں مہینہ، جو عموماً نومبر دسمبر کے مطابق ہوتا ہے

اَگّیان

ناواقف، جاہل

اَگْوا

رستہ بتانے کے لیے آگے چلنے والا، پیش رو

اَیْوان

محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

عُنْوان

تمہید، ابتدا، آغاز

اُگانا

(قرض یا دیگر واجبات وغیرہ) وصول کرنا، آگاہی کرنا

اَدْوان

وہ رسی جو چار پائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کیلئے ڈالتے ہیں

اَگْوار

وہ اناج جوفصل میں سے گاؤں کا ملازموں کے لیے الگ کرلیا جائے، وہ پیشگی جو کاشتکار کو دی جائے

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اَلْوان

بہت سے رنگ ، قسم قسم کے رنگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْوان کے معانیدیکھیے

اَگْوان

agvaan•अग्वान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَگْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہنمائی، پیشوانی، استقبال، آگے بڑھ کر خیر مقدم
  • سردار، پیشوا، منتظم، منیب، پیشکار
  • (روایت) لڑکی کی طرف کے وہ لوگ جو آگے بڑھ کر بارات کا استقبال کرتے ہیں

Urdu meaning of agvaan

  • Roman
  • Urdu

  • rahnumaa.ii, peshavaanii, istiqbaal, aage ba.Dh kar Khair muqaddam
  • sardaar, peshvaa, muntazim, muniib, peshakaar
  • (rivaayat) la.Dkii kii taraf ke vo log jo aage ba.Dh kar baaraat ka karte hai.n

अग्वान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मार्गदर्शन, नेतृत्व, स्वागत, आगे बढ़कर स्वागत
  • सरदार, पेशवा, व्यवस्थापक, मुनीब, पेशकार
  • (परंपरा) कन्या पक्ष के वे लोग जो आगे बढ़कर बरात का स्वागत करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone