تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْیُون" کے متعقلہ نتائج

اَفْیُون

خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور ذائقے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور - زیادہ کھا لیں تو مہلک زہر)، مشہور زہریلی اور نشیلی چیز جو پوست کے رس کو منجمد کر کے بنائی جاتی ہے، افیم

اَفْیُون دینا

ننھے بچوں کو افیون کھلانا. (بعض عورتیں نیند آنے اور دیگر فوائد کے لیے بچوں کو ڈیڑھ دو سال کی عمر تک ذرا ذرا سی افیون کھلایا کرتی ہیں).

اَفْیُون کھانا

افیون کھا کر خودکشی کرنا.

اَفْیُون اُتَرنا

افیون کی گولی کا حلق سے پیٹ میں چلا جانا.

اَفْیُون چَڑْھنا

افیون کا نشہ چڑھنا.

اَفْیُون گُھلْنا

افیون گھولنا کا لازم

اَفْیُون گھولْنا

استعمال کے لیے افیون کو پانی میں حل کرنا

اَفْیُون کا گھولا

پانی میں گھلی ہوئی افیم یا افیون

اَفْیُون کا گھولوا

پانی میں گھلی ہوئی افیون یا افیم

اَفْیُون کا جوگا

افیون کا میل اور فضلہ جو گھولنے کے بعد رہ جاتا ہے

اَفْیُونی

افیمچی، افیم کا عادی شخص

اَفْیُونی جُنُونی

افیم کی لت کا شکار جنونی شخص

حَبِّ اَفْیُون

افیون کی گولی ، وہ گولی جس میں افیون جزو غالب ہو .

عُفُونی

رک : عفونتی.

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْیُون کے معانیدیکھیے

اَفْیُون

afyuun•अफ़यून

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَفْیُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور ذائقے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور - زیادہ کھا لیں تو مہلک زہر)، مشہور زہریلی اور نشیلی چیز جو پوست کے رس کو منجمد کر کے بنائی جاتی ہے، افیم

شعر

Urdu meaning of afyuun

  • Roman
  • Urdu

  • KhashKhaash ke DoDe ka jamaa hu.a ras jo syaah aur zaa.iqe me.n talKh hotaa hai, (kam khaa.ii.n to nasha aavar - zyaadaa kha le.n to mohlik zahr), mashhuur zahriilii aur nashiilii chiiz jo post ke ras ko munjmid kar ke banaa.ii jaatii hai, afiim

English meaning of afyuun

Noun, Feminine

अफ़यून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

اَفْیُون کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْیُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْیُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone