تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْہَم" کے متعقلہ نتائج

اَفْہَم

سب سے زیادہ سمجھنے والا، بہت سمجھنے والا

اَفْہام

عقلیں، اذہان، قواے مدرکہ

اِفْہام

اپنا خیال کسی دوسرے کے ذہن نشیں کرانا، سمجھانا، فہمائش (بیشتر تفہیم کے ساتھ مستعمل)

اِفْعام

بھرنا

اَفِیم

خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور جو مزے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور، ذیادہ کھالیں تو مہلک زہر)

اِمام

نماز پڑھانے والا، پیش امام

اَدْہَم

سیاہ گھوڑا، مشکی گھوڑا

اَفْخَم

بڑے مرتبے والا، بہت معزز، عالی منزلت

اِفْہام و تَفْہِیم

سمجھنا، سمجھانا، فہم و تفہیم، خود سمجھانا اور دوسروں کو بھی سمجھانا، صلاح و مشورہ

عَفا

मरना, हलाक होना, नापैद होना, आँख के पपोटों की कालिमा।

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

عَوام

عام لوگ، تمام آدمی، خلق اللہ، مخلوق

اَفِیمی

افیم کا عادی شخص، افیمچی

اَفِیم دینا

to drug with opium

اَفِیم کھانا

eat opium

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْہَم کے معانیدیکھیے

اَفْہَم

afham•अफ़्हम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَهِمَ

  • Roman
  • Urdu

اَفْہَم کے اردو معانی

صفت

  • سب سے زیادہ سمجھنے والا، بہت سمجھنے والا

Urdu meaning of afham

  • Roman
  • Urdu

  • sab se zyaadaa samajhne vaala, bahut samajhne vaala

अफ़्हम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सब से ज़्यादा समझने वाला, बहुत समझने वाला, बहुत समझदार और बुद्धिमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone