تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْگَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْگَنْدَہ

گرا ہوا، عاجز، منکر، پھینکا گیا، درماندہ، گرا پڑا، مسکین

اَفْگَندَہ سُم

لاچار، دکھی، چلنے پھرنے میں مجبور

سَر اَفْگَنْدَہ

خجل، شرمندہ، پشیمان

سِپَر اَفْگَنْدَہ

مغلوب ، شکست خوردہ ، سِپر ڈال دینے والا ، ہارا ہوا

پَس اَفْگَنْدَہ

پرندوں کی بیٹ، جانور کا فضلہ

سُم اَفْگَنْدَہ

चलने में असमर्थ, लँगड़ा, पंगु ।।

پَر اَفْگَندَہ

जिसके पर झड़ गये हों, । अर्थात् विवश, लाचार ।

ہَرگُندا

ایک قسم کی ترکاری کا نام

اُفْتِنْدَہ

گرنے والا

زیر اَفْگَنْد

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

آگَنْدَہ

آلودہ، لتھڑا ہوا

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

اَفْسُرْدَہ

بجھا ہوا، ٹھنڈا (شعلہ یا ایندھن وغیرہ)

ہِندَہ

Hinda binte Abe Umayya, well known as Umm-e-Salma, married Prophet Mohammad after her husband passed away

آئِنْدَہ

آنے والا زمانہ، مستقبل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْگَنْدَہ کے معانیدیکھیے

اَفْگَنْدَہ

afganda•अफ़गंदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَفْگَنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر 'ڈالے ہوئے ، جھکائے ہوئے' کے معنی میں مستعمل.
  • گرا ہوا، عاجز، منکر، پھینکا گیا، درماندہ، گرا پڑا، مسکین

Urdu meaning of afganda

  • Roman
  • Urdu

  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par 'Daale hu.e, jhukaa.e hu.e' ke maanii me.n mustaamal
  • gira hu.a, aajiz, munkir, phenkaa gayaa, darmaandaa, gira pa.Daa, miskiin

English meaning of afganda

Adjective

  • humble, downtrodden, thrown, cast

अफ़गंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फेका हुआ, गिराया हुआ
  • मुरक्कबात में जुज़ु दोम के तौर पर 'डाले हुए, झुकाए हुए' के मानी में मुस्तामल

اَفْگَنْدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْگَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْگَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone