تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانِ اَدَمَہ" کے متعقلہ نتائج

مِیانِ اَدَمَہ

(حیوانیات) کثیر خلیاتی جانور کے جنین میں درمیانی تہہ ، پرت (لاط :Mesoderm) ۔

مِیانِ اَدَمی

میان ِادمہ (رک) سے منسوب ، میانِ ادمہ پر مشتمل (لاط : Mesodermic) ۔

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

لاتوں کا آدْمی باتوں سے نَہ مانے گا

رک : لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے جو زیادہ مستعمل ہے.

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں آدمی کے پُوت نے بھی پَڑھا ہے

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانِ اَدَمَہ کے معانیدیکھیے

مِیانِ اَدَمَہ

miyaan-e-adama•मियान-ए-अदमा

  • Roman
  • Urdu

مِیانِ اَدَمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) کثیر خلیاتی جانور کے جنین میں درمیانی تہہ ، پرت (لاط :Mesoderm) ۔

Urdu meaning of miyaan-e-adama

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) kasiir khiliyaatii jaanvar ke janiin me.n daramyaanii tahaa, parat (laat haMesoderm)

English meaning of miyaan-e-adama

Noun, Masculine

  • mesoderm, a germ layer that arises during gastrulation, and is present between the ectoderm, which will turn into skin and central nervous system cells, and the endoderm, which will produce the gut and the lungs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانِ اَدَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانِ اَدَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone