تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْھ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

اَدْھ رَہْنا

نامکمل یا ادھورا رہ جانا

ہَد رانا

کسی کو تھرا دینا، جھٹکا دینا، ہلانا، حرکت دینا

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

اَدھانا

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے .

اُبْھرانا

چھلکانا ، لبالب بھر دینا

اَپھْرانا

پھول جانا، سوجنا

اَدَھرْنا

(لیتھو یا آفسٹ) داب میں کاپی کاا مسک جانا ججس کی وجہ سے حروف پتھر پر صاف نہ جمیں اور پروف میں کٹے کٹے یا پھیلے ہوئے اتریں

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

اَدھِیانا

نصف رہ جانا، آدھا ہو جانا، دو حصوں میں بٹ جانا

ہَردَھرانا

خوفزدہ ہونا ، ڈرنا ؛ گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ۔

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

اَدَھر ہونا

(چابک سواری) گھوڑے کا الف ہونا

عَہْد کَرانا

وعدہ لینا، اقرار لینا، قول لینا، عہد و پیمان لینا

آدھا رہنا

بہت دبلا ہونا، گھٹ جانا

عَہْدِ رَواں

موجودہ دور، عہدحاضر، گزرتا ہوا زمانہ، آج کا دور

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ رَہْنا کے معانیدیکھیے

اَدْھ رَہْنا

adh rahnaa•अध रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَدْھ رَہْنا کے اردو معانی

  • نامکمل یا ادھورا رہ جانا

Urdu meaning of adh rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naamukammal ya adhuuraa rah jaana

अध रहना के हिंदी अर्थ

  • अधूरा रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْھ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْھ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone