تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْغَم" کے متعقلہ نتائج

اَدْغَم

جس کا چہرہ یا ناک سیاہ ہو، جو اپنی ناک میں بولے

اِدْغام

ایک جنس یا قبیل کی دو یا زیادہ چیزوں کو باہم ملا دینا، خلط ملط کرنا

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

اَدْہَم

سیاہ گھوڑا، مشکی گھوڑا

اِدْغامِ شَفَوی

(تجوید عربی) میم ساکن کے بعد میم متحرک آنے پر پہلی میم کو دوسری میم میں مد غم کرنا ، جیسے وَکَم مِنّ

اِدْغامِ مُتَجانِسَین

(تجوید عربی) دو قریب المخرج حرف (جن میں پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہو) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کرنا ، جیسے : ’ عَبَد تُّم ‘ میں ’ د ‘ اور’ ت ‘ جن کا مخرج ایک ہے ، یکجا ہیں تواس میں دال نہ پڑھنا اور ت کو مشدد پڑھنا

اِدْغامِ مِثْلَیْن

(تجویدد عربی) ایک ہی حرف (پہلا ساکن دوسرا متحرک) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کر کے (مشدد) پڑھنا ، جیسے : اَللہ

اَدِیْم

چمڑا، کھال

عَدِیم

نایاب، ناپید، کمیاب، معدوم، مفقود

اُدَھم

دھما چو کڑی، ہنگامہ، شورو غل، ہنگامہ

اَدَھم

حقیر، ذلیل، ملعون، کم درجے کا

اِدام

سالن جوروٹی کے ساتھ کھاتے ہیں

اُدم

کوشش ، جدوجہد.

اُدَّم

ہَدَم

تباہ ہو کر گر جانے والی چیز یا عمارت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْغَم کے معانیدیکھیے

اَدْغَم

adGam•अदग़म

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَدْغَم کے اردو معانی

صفت

  • جس کا چہرہ یا ناک سیاہ ہو، جو اپنی ناک میں بولے

Urdu meaning of adGam

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka chehra ya naak syaah ho, jo apnii naak me.n bole

अदग़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका चेहरा या नाक काला हो, जो अपनी नाक में बोले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْغَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْغَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone