تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aculeate" کے متعقلہ نتائج

aculeate

(نباتیات) خار دار

اَقَلِّیَتی

اقلیت سے منسوب یا متعلق، وہ جو اقلیت سے تعلق رکھے

ایکلَوتا

इकलौता

اَقلِّیَت

(مقابلتاً) تعدادی کی کمی، شمار میں کم ہونا

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

عَقْلِیَّت

یہ نظریہ کہ علم کی صحیح بنیاد عقل پر ہے اور تعقل اورعقلی استدلال کے ذریعے حقیقت تک رسائی ہوسکتی ہے، تلاش حقیقت میں عقل ہی کی رہنمائی کو قبول کر نے کا مسلک یا رجحان

éclat

قابل تحسین کارنامہ؛ زوردار مظاہرہ۔.

اَکْلاہَٹ

کساؤ، کیساؤ، کسیلاپن

عَقْلِیات

وہ باتیں جو عقل کے لئے ممکن الحصول ہوں ، علم ِ کلام کے وہ موضوعات جو عقل کے زیرِ تصّرف ہیں ، علومِ عقلیہ جنہیں مشاہدہ و عقل سے خود حاصل کیا جاسکتا ہے (بمقابل دینیات).

عَقْلِیَّت پَسَنْد

عقلیت پر یقین رکھنے والا، عقلی استدلال کو ماننے، خالص تعقل یا عقل کی روشنی میں غور کر کے نتائج اخذ کرنے کا قائل

عَقْلِیَّت پَرَسْتی

عقلیت پر یقین رکھنا، عقلی استدلال کو ماننا، خالص تعقل یا عقل کی روشنی میں غور کر کے نتائج اخذ کرنا

عَقْلِیَّت پَسَنْدانَہ

عقلیت پسند جیسا .

عَقْلِیَّت پَسَنْدی

عقلیت پر یقین رکھنا، عقلی استدلال کو ماننا، خالص تعقل یا عقل کی روشنی میں غور کر کے نتائج اخذ کرنا

عَقْلِیَّت کیشی

عقلیت پر یقین رکھنا، عقلی استدلال کو ماننا، خالص تعقل یا عقل کی روشنی میں غور کر کے نتائج اخذ کرنا

اَخْلاطِ اَرْبَعَہ

رک: اخلاط نمبر۱.

aculeate کے لیے اردو الفاظ

aculeate

aculeate کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) خار دار
  • نوک دار
  • (حیوانیات) نیش دار
  • ڈنک والا

aculeate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (नबातियात) ख़ारदार
  • नोकदार
  • (हवानियात) नेशदार
  • डंक वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aculeate)

نام

ای-میل

تبصرہ

aculeate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone