تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"accurate" کے متعقلہ نتائج

accurate

دُرُسْت

عَقِیدَت

کسی بات کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا، کسی بات کی دل میں گرہ باندھنا، دل کا بھروسہ، اعتقاد، ارادت، خلوص و محبت

اَکَرْتا

جو کرنے والا نہ ہو، غیرفعال

اَخْروٹی

اخروٹ سے مشابہت رکھنے والا، اخروٹ کے رنگ کا

عَقِیدَتی

عقیدت (رک) سے منسوب یا متعلق ، اعتقادی .

اَکارَت

بے فائدہ، بیکار، بے نتیجہ، ضائع، برباد

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

اَکارَتھ

اکارت

écarté

دو آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا ایک تاش کے پتّوں کا کھیل جس میں ہاتھ کا پتّہ گڈی کے کسی دوسرے پتّے سے بدلا جاسکتا ہے۔.

آخروٹ

اَخْروٹ

اخروٹ کا درخت

اَکارَت کَرنا

to undo, destroy

اَکارَت جانا

ضائع ہونا، بے فائدہ رہنا، بےکار ہونا

اَکارَت ہونا

be wasted, be profitless, prove fruitless

آکْھروٹ

رک : اخروٹ

accurate کے لیے اردو الفاظ

accurate

ˈæk.jə.rət

accurate کے اردو معانی

صفت

  • سچائی، معیار، اصول یا کسی نمونے کے عین مطابق
  • غلطی یا نقص سے پاک
  • ہو بہو
  • ٹھیک
  • چوکس
  • بالکل درست
  • بے کم و کاست

accurate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • सच्चाई, मे'यार, उसूल या किसी नमूने के 'ऐन मुताबिक़
  • ग़लती या नुक़्स से पाक
  • हू-बहू
  • ठीक
  • चौकस
  • बिलकुल दरुस्त
  • बे-कम-ओ-कास्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (accurate)

نام

ای-میل

تبصرہ

accurate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone