تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"acceleration" کے متعقلہ نتائج
acceleration کے لیے اردو الفاظ
acceleration کے اردو معانی
اسم
- سُرْعَت
- اِسْراع
- تیزی
- تیز رَفْتاری
- حالَتِ اِسْراع
- تیزی کی حالت
- رفتار بڑھانے کا عمل
- گاڑی کی رفتار بڑھانے کی صلاحیت
- طبیعیات: رفتار کی شرح میں تبدیلی جو کسی زمانی اکائی کی نسبت سے جانچی جائے
- (ہوا بازی) رفتار کی شرح افزودگی جو عموماً G's میں ریکارڈ کی جاتی ہے
- (تعلیم) ایسا نصابی اضافہ جو اسکول کے ان طلبہ کی ضرورتوں کے لحاظ سے کیا جائے جو جلدی اپنا نصاب ختم کر لیں
acceleration के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुर'अत
- इस्रा'
- तेज़ी
- तेज़-रफ़्तारी
- हालत-ए-इसरा'
- तेज़ी की हालत
- रफ़्तार बढ़ाने का 'अमल
- गाड़ी की रफ़्तार बढ़ाने की सलाहियत
- तबी'इयात: रफ़्तार की शरह में तब्दीली जो किसी ज़मानी इकाई की निस्बत से जाँची जाए
- (हवा बाज़ी) रफ़्तार की शरह अफ़्ज़ूदगी जो 'उमूमन G's में रिकॉर्ड की जाती है
- (ता'लीम) ऐसा निसाबी इज़ाफ़ा जो स्कूल के उन तलबा की जरूरतों के लिहाज़ से किया जाए जो जल्दी अपना निसाब ख़त्म कर लें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (acceleration)
acceleration
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔