تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبُوس" کے متعقلہ نتائج

عَبُوس

خُشک، ترش رو، حد سے زیادہ سنجیدہ

اَبوص

تیز (گھوڑا)

عَبُوس صُورَت

پُرغضب آدمی، ترش رو

عَبُوساً قَمْطَرِیرا

ترش رو اور سخت طبیت انسان

عَبُوسَت

ترش روئی، بد مزاجی، منہ بنانا، چڑچڑا پن

عَبَس

روکھا پن، بد مزاجی

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

اَبْیَس

بہت خشک، بہت خشکی پیدا کرنے والا

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

عَبَث

بے کار، بے فائدہ، فضول، بے ہودہ، بے سود

اوس

وہ بوندیں جو فضا میں پھیلی ہوئی بھاپ کی خنکی پانے سے شب کے وقت زمین پر گرتی ہیں، شبنم

اوْس

۲. ایک قسم کی مچھلی جو کھاری پانی میں ہوتی ہے.

عَرُوس

دلہن، دولہا، نوشہ (عربی میں اس لفظ کا اطلاق دولھا پر بھی ہوتا ہے مگر اُردو میں صرف دلہن کے لیے مستعمل ہے)

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبُوس کے معانیدیکھیے

عَبُوس

'abuus•'अबूस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَبَسَ

  • Roman
  • Urdu

عَبُوس کے اردو معانی

صفت

  • خُشک، ترش رو، حد سے زیادہ سنجیدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَبوص

تیز (گھوڑا)

Urdu meaning of 'abuus

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak, tursh ro, had se zyaadaa sanjiidaa

English meaning of 'abuus

Adjective

  • testy, irascible, touchy

'अबूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुशक, तुर्श रो, हद से ज़्यादा संजीदा
  • बदमिज़ाज और खुर्रा व्यक्ति, रूखे स्वभाव वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone