تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبُدْھ" کے متعقلہ نتائج

اَبُدْھ

نادان ، جاہل ، بے و قوف .

اَبِدْھ

بے قاعدہ ، خلافِ قانون ، نیز بے قاعدگی سے .

اَبْدُھوت

سادھو ، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

عَبْدُہُ

اس کا (اللہ کا) بندہ

اِبْدا

تخلیق کرنا، پیدا کرنا

عَبْد

بندہ، غلام، تابعدار، خدمت گزار، اطاعت شعار، بندہ، پرستار

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

اَبودھ

احمق ، بے وقوف

اَبُودھ

جہالت ، حماقت ، بے وقوفی.

اَبْداً

ہمیشہ، ہمیشہ کے لیے، ابد تک

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

اَعْبُد

عَبْد کی جمع، غلام، تابعدار، خدمت گزار، اطاعت شعار بندہ، پرستار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبُدْھ کے معانیدیکھیے

اَبُدْھ

abudh•अबुध

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَبُدْھ کے اردو معانی

  • نادان ، جاہل ، بے و قوف .
  • نادانی جہالت ، بے وقوفی .

Urdu meaning of abudh

  • Roman
  • Urdu

  • naadaan, jaahil, be-o-kviph
  • naadaanii jahaalat, bevaquufii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبُدْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبُدْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone