تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبھّیاگَت" کے متعقلہ نتائج

اَبھّیاگَت

مہمان

اَبَھگْت

بے دین، ملحد، بے ایمان

عَبایَہ

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، عبا، چوغہ

اَبھاگی

بد نصیب، بد قسمت‏، منحوس

اَبِّھیاسی

ابھیاس (رک) کی صفت.

ہُبایَہ

(نباتیات) چھال ، اندرونی چھال ، استر چھال ، رس ریشہ ۔

اُبْھیانا

اٹھنا، پھولنا، سوجنا

ہُبائِیَّہ

رک : ہبایہ ؛ استر چھال ، انترچھال ، بدنمونی درختوں کی تہہ دار ریشوں والی اندرونی چھال ۔

اَبھاگا

بد نصیب

عِنایات

عنایتیں، مہربانیاں

عِبادات

غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

عِبارات

(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبھّیاگَت کے معانیدیکھیے

اَبھّیاگَت

abhyaagat•अभ्यागत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَبھّیاگَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہمان
  • تارک الدنیا، گھر بار چھوڑ دینے والا، صوفی سَنت
  • سامنے آیا ہوا، وہ جو کہیں سے چل کر آیا ہو

Urdu meaning of abhyaagat

  • Roman
  • Urdu

  • mehmaan
  • taarik- u.ud-duniyaa, ghar baar chho.D dene vaala, suufii sant
  • saamne aaya hu.a, vo jo kahii.n se chal kar aaya ho

अभ्यागत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अतिथि, मेहमान, पहुना
  • साधु-संन्यासी
  • सामने आया हुआ, वह जो कहीं से चलकर आया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبھّیاگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبھّیاگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone