تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبارِیق" کے متعقلہ نتائج

اَبارِیق

ابریق کی جمع، چمکدار تلواریں

اِبْرِیق

لمبی گردن کا دستے دار لوٹا، آفتابہ

اُباری

بچا ہوا ، جھوٹن ، پس خوردہ .

عَبْہَری

عبہر (رک) سے منسوب یا متعلق، نرگسی

اُبارْیا

رک اُباری

عَبْہَرَیَّہ

خوبصورت

اَبْرَکی

ابرک کی طرف منسوب : ابرک کا ، ابرک کے رنگ کا .

اَبْرَق

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اِبْراق

बिजली गिराना, बिजली का शाक लगना ।।

اَبْرَک

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبْرَکھ

ابرک

اَبْرَکی کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکی چَوْکی

ابرک اور پنی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

اَبْرَک اُتارنا

(نقاشی) ابرک کے ورق پر تصویر کا چربا لینا اس طرح کہ ابرک کے ورق کو تصویر کے اوپر رکھ کر اس کے خط و خال کا نشان بنا لیں .

اَبْرَک کا جھاڑ

بانس کے دستے پر شاخ در شاخ سجے ہوئے ابرک کے قمقمے (جو بطور آرائش مکانات وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبارِیق کے معانیدیکھیے

اَبارِیق

abaariiq•अबारीक़

اصل: عربی

مادہ: اِبْرِیق

  • Roman
  • Urdu

اَبارِیق کے اردو معانی

مذکر، جمع

  • ابریق کی جمع، چمکدار تلواریں
  • لوٹے

Urdu meaning of abaariiq

  • Roman
  • Urdu

  • ibriiq kii jamaa, chamakdaar talvaaren, lauTe

English meaning of abaariiq

Masculine, Plural

  • (pl. of ibriiq) bright swords
  • ewers

अबारीक़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, बहुवचन

  • (इबरीक़ का बहु.) चमकदार तलवारें
  • लोटे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبارِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبارِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone