تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aba" کے متعقلہ نتائج

aba

بغیر آستینوں کا عربی لبادہ [ع: عباء].

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

اَبّا

جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ

اَبَے

] जो या जिसमें से व्यय न हुआ हो

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

abaddon

عہد نامۂ عتیق میں، ایک بے پایاں گہری کھائی

abattis

گِرائے ہوئے درختوں سے بَنائی ہوئی باڑ جِس کی شاخوں کا رُخ باہِر کی طَرَف ہو

اَبَد

دوام، ہمیشگی

abased

اتارنا

abated

اِسم : تَخفیف

abate

کَم

abase

بے عزت کرنا

abandonee

جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

abattoir

کَمیلا

abactor

عادی مویشی چور

اَبال

بادل

اَباک

گونگا ، چپ .

اَبابْ

سفر کی تیاری

abash

گَھبْرا دینا

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

abatable

قابل تخفیف

abaft

جہاز رانی: جہاز کے عقبی حصّے میں ۔.

abaya

کا متبادل۔.

aback

پیچھے کی جانب

abaca

منیلاکاپٹ سن-.

اَبادَت

قتل، بربادی، تباہی (بَیَدَ، مرنا)

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَباطِح

وسیع و عریض ہموار زمین، فراخ و ہموار زمین، چوڑا چکلا سپاٹ میدان

abashed

خَجِل

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبازِیْری

اَبازیر سے منسوب، وہ چیز جس میں مسالے شامل ہوں، مسالے دار

abacus

شمار چوکھٹا ،گنتارا ، ایک مستطیل چوکھٹا جس میں تار کسے ہوئے یا نالیاں بنی ہوتی ہیں جن کے اندر پڑے ہوئے منکے ادھر ادھر کھسکائے جا سکتے ہیں ، حساب کرنے کے لیے مستعمل ۔.

abatis

تواریخ: گرائے ہوئے درختوں سے بنائی ہوئی باڑ جس کی شاخوں کا رخ باہر کی طرف ہو۔.

abandon

چھوڑنا

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبادان

آبادان (عموماً نظم میں مستعمل)

اَبَاہَن

پوجا یا ہَوَن کے وقت دیوتاؤں کو منتروں سے بلانے کی رسم .

اَبَبھاگ

بدقسمتی، تباہی، مصیبت

اَبارِیق

ابریق کی جمع، چمکدار تلواریں

اَبازِیْر

مصالحے، مسالے

abalone

‏(صدفی) جنس کا کوی صدف جس میں کان کی شکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور ان کے کناروں پر سانس لینے کے لیے کٹاو یا سوراخ، اندر سے چمکدار مثلاً ‎ ormer.

abaxial

نباتیات: جو پودے سے مخالف سمت میں ہو،خصوصاً پتے کا ڈنٹھل والا سرا۔.

اَبابِیْل

سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے

اَبابِیْلْیا

ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

اَبَر

۱. سچا ، بہت سچا (قول ، قسم وغیرہ) .

اَبَل

کمزور، نحیف، بے طاقت

اَبالِیْس

شیطان، ابلیس کی جمع

اَباطِیلْ

اکاذیب، جھوٹی باتیں، مکذوبات

abashment

شَرْمساری

aba کے لیے اردو الفاظ

aba

aba کے اردو معانی

اسم

  • عبا
  • قبا
  • چوغہ
  • عربی لباس
  • بکری یا اونٹ کے بالوں سے تیار کیا گیا کپڑا جو عموماً دھاری دار ہوتا ہے اور شام و عرب اور دوسرے ہمسایہ ملکوں میں بھی تیار کیا جاتا ہے

aba के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'अबा
  • क़बा
  • चोग़ा
  • 'अरबी-लिबास
  • बकरी या ऊँट के बालों से तैयार किया गया कपड़ा जो 'उमूमन धारीदार होता है और शाम-ओ-'अरब और दूसरे हम-साया मुल्कों में भी तैयार किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

aba

بغیر آستینوں کا عربی لبادہ [ع: عباء].

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

اَبّا

جنم دینے والا، باپ، بابا، نیز اس کو خطاب کرنے کا کلمہ

اَبَے

] जो या जिसमें से व्यय न हुआ हो

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

abaddon

عہد نامۂ عتیق میں، ایک بے پایاں گہری کھائی

abattis

گِرائے ہوئے درختوں سے بَنائی ہوئی باڑ جِس کی شاخوں کا رُخ باہِر کی طَرَف ہو

اَبَد

دوام، ہمیشگی

abased

اتارنا

abated

اِسم : تَخفیف

abate

کَم

abase

بے عزت کرنا

abandonee

جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

abattoir

کَمیلا

abactor

عادی مویشی چور

اَبال

بادل

اَباک

گونگا ، چپ .

اَبابْ

سفر کی تیاری

abash

گَھبْرا دینا

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

abatable

قابل تخفیف

abaft

جہاز رانی: جہاز کے عقبی حصّے میں ۔.

abaya

کا متبادل۔.

aback

پیچھے کی جانب

abaca

منیلاکاپٹ سن-.

اَبادَت

قتل، بربادی، تباہی (بَیَدَ، مرنا)

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَباطِح

وسیع و عریض ہموار زمین، فراخ و ہموار زمین، چوڑا چکلا سپاٹ میدان

abashed

خَجِل

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبازِیْری

اَبازیر سے منسوب، وہ چیز جس میں مسالے شامل ہوں، مسالے دار

abacus

شمار چوکھٹا ،گنتارا ، ایک مستطیل چوکھٹا جس میں تار کسے ہوئے یا نالیاں بنی ہوتی ہیں جن کے اندر پڑے ہوئے منکے ادھر ادھر کھسکائے جا سکتے ہیں ، حساب کرنے کے لیے مستعمل ۔.

abatis

تواریخ: گرائے ہوئے درختوں سے بنائی ہوئی باڑ جس کی شاخوں کا رخ باہر کی طرف ہو۔.

abandon

چھوڑنا

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبادان

آبادان (عموماً نظم میں مستعمل)

اَبَاہَن

پوجا یا ہَوَن کے وقت دیوتاؤں کو منتروں سے بلانے کی رسم .

اَبَبھاگ

بدقسمتی، تباہی، مصیبت

اَبارِیق

ابریق کی جمع، چمکدار تلواریں

اَبازِیْر

مصالحے، مسالے

abalone

‏(صدفی) جنس کا کوی صدف جس میں کان کی شکل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور ان کے کناروں پر سانس لینے کے لیے کٹاو یا سوراخ، اندر سے چمکدار مثلاً ‎ ormer.

abaxial

نباتیات: جو پودے سے مخالف سمت میں ہو،خصوصاً پتے کا ڈنٹھل والا سرا۔.

اَبابِیْل

سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے

اَبابِیْلْیا

ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

اَبَر

۱. سچا ، بہت سچا (قول ، قسم وغیرہ) .

اَبَل

کمزور، نحیف، بے طاقت

اَبالِیْس

شیطان، ابلیس کی جمع

اَباطِیلْ

اکاذیب، جھوٹی باتیں، مکذوبات

abashment

شَرْمساری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aba)

نام

ای-میل

تبصرہ

aba

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone