تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیَند" کے متعقلہ نتائج

آیَند

آنے والا

آیَندہ اختیار بدستِ مختار

کسی کو سمجھاتے اور نصیحت کرتے وقت کہتے ہیں، ہم نے سمجھا دیا آگے تمہاری مرضی مانو یا نہ مانو

آیِنْد و رَوِنْد

رک : آئند (و) روند .

آیِنْد رَوِنْد

رک : آئند و روند .

پیش آیَند

مستقبل، آئندہ کے واقعات یا حالات

آیِنْدَہ

آئندہ، مستقبل میں، آنے والے زمانے میں، آگے، اس کے بعد

آیندہ کو

زمانۂ آئندہ کو، آگے کو

آیندہ کی خبر دینا

پیش گوئی کرنا

آیندہ دیکھیے کیا ہوتا ہے

آگے کو دیکھیے کیا ہوتا ہے، معلوم نہیں کیا ہونے والا ہے

آیندہ سمجھا جائے گا

پھر دیکھا جائے گا

آیِنْدَگاں

رک : آئندگاں .

خُوش آیَنْد

دل پسند، پسند خاطر، پسندیدہ

نا خوش آیَنْد

اچھا نہ لگنے والا ، ُبرا ، ناگوارِ خاطر ۔

خُوش آیَنْد آواز

۔مونث۔ کانوں کو بھلی معلوم ہونے والی آواز۔

آئِنْد

مترادف: محسوس یا معلوم ہونے والا، لگنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آیَند کے معانیدیکھیے

آیَند

aaya.nd•आयंद

اصل: فارسی

آیَند کے اردو معانی

صفت

  • آنے والا

Urdu meaning of aaya.nd

  • Roman
  • Urdu

आयंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone