تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیا گَیا" کے متعقلہ نتائج

آیا گَیا

کبھی کبھار عارضی طور سے آنے جانے والا، مہمان

آیا گَیا ہونا

آیا گیا کرنا (رک) کا لازم ، جیسے زیور رہن رکھے ہوئے دو برس ہوگئے نہ کبھی سود ادا کیا نہ اصل رقم دی ، نتیجہ یہ ہوا کہ پانچ ہزار کا زیور دو ہزار کے قرضے میں آیا گیا ہوگیا.

آیا گَیا کَرنا

(رہن) قرض دی یا لی ہوئی رقم اور اس کے سود میں یا رقم واجب الادا کے بالعوض برابر سرابر کردینا

دَم کا بَھروسا نَہِیں آیا آیا گَیا گَیا

زندگی کا اعتبار نہیں، بہت ضعیفی کا عالم ہے، آخری وقت ہے

کوئی آیا نَہ گَیا

کسی غیر کو آتے جاتے نہیں دیکھا ، دو کے سوا تیسرا شخص آیا نہ گیا ، عموماً جب مال چوری ہو جائے اور چور کا پتہ نہ چلے تب یہ فقرہ کہتے ہیں.

گَیا اَور آیا

فوراً واپسی کی جگہ کہتے ہیں ، یعنی میری واپسی میں قطعاً دیر نہ ہو گی.

آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق

مہمان یا مولود اپنا رزق اپنے ساتھ لاتا ہے

کِدَھر آیا کِدَھر گَیا

آنے جانے کی کچھ خبر نہیں .

آیا پَیْسَہ آئی مَت، گَیا پَیْسَہ گَئی مَت

دولت انسان کو نئی نئی باتیں سمجھا دیتی ہے اور مفلسی اس کی مت مار دیتی ہے

یُوں گَیا اور یُوں آیا

just coming back, will be back in no time

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

آنْدھی کی طَرَح آیا بَگُولے کی طَرَح گَیا

آتے ہی جلدی سے چلا گیا

اونٹ بڈّھا ہو گیا پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

گَدھا گَیا دُم کی تلاش میں ، کَٹا آیا کان

احمق اپنے نقصان کی تلافی کے لیے کوشش کرتا ہوا نقصان کر بیٹھا.

آئی بہو آیا کام گئی بہو گیا کام

بیوی گھر میں آتی ہے تو کام کرتی ہے، جب چلی جاتی ہے تو کام بھی ختم یا کم ہو جاتا ہے

آیا کُتّا لے گیا تُو بَیٹھی ڈھول بَجا

بے پروائی اور غفلت کے باعث نقصان ہو گیا

آیا کُتّا کھا گیا تُو بَیٹھی ڈھول بَجا

بے پروائی اور غفلت کے باعث نقصان ہو گیا

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

نقصان ہونے سے چہرہ زرد پڑ جاتا ہے اور فائدہ ہو تو چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے یعنی چہرے پر لالی آ جاتی ہے

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی

ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

آیا آدمی آئی روزی، گیا آدمی گئی روزی

ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

اردو، انگلش اور ہندی میں آیا گَیا کے معانیدیکھیے

آیا گَیا

aayaa gayaaआया गया

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آیا گَیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبھی کبھار عارضی طور سے آنے جانے والا، مہمان
  • بھولا بسرا، جو اتفاقیہ آ نکلے
  • غیر، اجنبی

شعر

Urdu meaning of aayaa gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • kabhii kubhaar aarizii taur se aane jaane vaala, mehmaan
  • bholaa basra, jo ittifaaqiiyaa aa nikle
  • Gair, ajnabii

English meaning of aayaa gayaa

Noun, Masculine

  • over and done with, finished
  • visitor

आया गया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कभी कभार अस्थाई तौर से आने जाने वाला, अतिथि
  • भूला बिसरा, जो अकस्मात आ निकले
  • ग़ैर, अजनबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آیا گَیا

کبھی کبھار عارضی طور سے آنے جانے والا، مہمان

آیا گَیا ہونا

آیا گیا کرنا (رک) کا لازم ، جیسے زیور رہن رکھے ہوئے دو برس ہوگئے نہ کبھی سود ادا کیا نہ اصل رقم دی ، نتیجہ یہ ہوا کہ پانچ ہزار کا زیور دو ہزار کے قرضے میں آیا گیا ہوگیا.

آیا گَیا کَرنا

(رہن) قرض دی یا لی ہوئی رقم اور اس کے سود میں یا رقم واجب الادا کے بالعوض برابر سرابر کردینا

دَم کا بَھروسا نَہِیں آیا آیا گَیا گَیا

زندگی کا اعتبار نہیں، بہت ضعیفی کا عالم ہے، آخری وقت ہے

کوئی آیا نَہ گَیا

کسی غیر کو آتے جاتے نہیں دیکھا ، دو کے سوا تیسرا شخص آیا نہ گیا ، عموماً جب مال چوری ہو جائے اور چور کا پتہ نہ چلے تب یہ فقرہ کہتے ہیں.

گَیا اَور آیا

فوراً واپسی کی جگہ کہتے ہیں ، یعنی میری واپسی میں قطعاً دیر نہ ہو گی.

آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق

مہمان یا مولود اپنا رزق اپنے ساتھ لاتا ہے

کِدَھر آیا کِدَھر گَیا

آنے جانے کی کچھ خبر نہیں .

آیا پَیْسَہ آئی مَت، گَیا پَیْسَہ گَئی مَت

دولت انسان کو نئی نئی باتیں سمجھا دیتی ہے اور مفلسی اس کی مت مار دیتی ہے

یُوں گَیا اور یُوں آیا

just coming back, will be back in no time

کُوار کا سا جھالا ، آیا ، بَرْسا ، چَلا گَیا

رک : کُن٘وار کا سا جھالا آیا ، برسا ، چلا گیا

آنْدھی کی طَرَح آیا بَگُولے کی طَرَح گَیا

آتے ہی جلدی سے چلا گیا

اونٹ بڈّھا ہو گیا پر موتنا نہ آیا

باوجود عمر زیادہ ہونے کے تمیز نہ آئی

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

گَدھا گَیا دُم کی تلاش میں ، کَٹا آیا کان

احمق اپنے نقصان کی تلافی کے لیے کوشش کرتا ہوا نقصان کر بیٹھا.

آئی بہو آیا کام گئی بہو گیا کام

بیوی گھر میں آتی ہے تو کام کرتی ہے، جب چلی جاتی ہے تو کام بھی ختم یا کم ہو جاتا ہے

آیا کُتّا لے گیا تُو بَیٹھی ڈھول بَجا

بے پروائی اور غفلت کے باعث نقصان ہو گیا

آیا کُتّا کھا گیا تُو بَیٹھی ڈھول بَجا

بے پروائی اور غفلت کے باعث نقصان ہو گیا

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

نقصان ہونے سے چہرہ زرد پڑ جاتا ہے اور فائدہ ہو تو چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے یعنی چہرے پر لالی آ جاتی ہے

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی

ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے

آیا آدمی آئی روزی، گیا آدمی گئی روزی

ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیا گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیا گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone