تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوُج" کے متعقلہ نتائج

آوُج

پکھاوج سے مشابہ ایک قسم کا ساز جو اس طور پر ہے: ”لکڑی کو درمیان سے خالی کرلیتے ہیں اور دو چھوٹے گولے طبل کے کر ان دونوں کو ملا کر رسی سے مضبوط بان٘دھتے اور دونوں من٘ھ پر کھال من٘ڈھتے ہیں“.

اوج

بلندی، اونچائی، ارتفاع

عَوْج

ترچھا پن، ٹیڑھا پن

عُوج

عوج بن عنق، ایک بہت ہی لمبا شخص جس میں بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا، اور حضرت موسی علیہ السلام کے عہد تک رہا، اس نے ساڑھے تین ہزار برس کی عمر پائی، اس کے والد کا نام عوق ہے

اَوج کو پَہُنچنا

reach or attain the highest position or dignity

اَوْجِ فَلَک

عروج، اوج کمال، اونچائی

اَوْج مَوج

شان و شوکت، بلند اقبالی

اَوْجِ عَقْل

exaltedness of reason

اَوج پَر رَہنا

ترقی یا عروج پر ہونا

اَوجِ شَمسی

زمین یا دمدار ستارے کے مدار میں وہ مقام جہاں سے زمین یا دمدار ستارہ آفتاب سے دور ترین ہوتا ہے۔

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

عُوج عُنُق

رک : عوج بن عنق ۔

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

اَوْجِ مَدارِ قَمَر

زمین سے چاند کی بعید ترین مسافت جو۲۵۲۹۷۰ میل ہے

اَوْجِ سَعَادَت

نیک بختی کی بلندی، بیحد نیک بختی

اردو، انگلش اور ہندی میں آوُج کے معانیدیکھیے

آوُج

aavuj•आवुज

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آوُج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکھاوج سے مشابہ ایک قسم کا ساز جو اس طور پر ہے: ”لکڑی کو درمیان سے خالی کرلیتے ہیں اور دو چھوٹے گولے طبل کے کر ان دونوں کو ملا کر رسی سے مضبوط بان٘دھتے اور دونوں من٘ھ پر کھال من٘ڈھتے ہیں“.

Urdu meaning of aavuj

  • Roman
  • Urdu

  • pakhaavaj se mushaabeh ek kism ka saaz jo is taur par haih lakk.Dii ko daramyaan se Khaalii karlete hai.n aur do chhoTe gole tabl ke kar in dono.n ko mila kar rassii se mazbuut baandhte aur dono.n munh par khaal manDhte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوُج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوُج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone