تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْوان" کے متعقلہ نتائج

اَعْوان

مدد دینے والے، دوست، احباب، رفقائےکار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)

اَوان

ان، وقت، عہد، زمانہ (واحد و جمع دونوں کے مفہوم میں مستعمل)

عَوان

پکڑنے والا یا زبردستی لینے والا شخص، قبضے یا تصرف میں لانے والا

اِوان

ईवान, प्रासाद, महल।।

عَوَّان

ظالم، سخت گیر، معاف نہ کرنے والا، سخت پکڑ کرنے والا

ہَوان

حقارت ، نفرت ؛ حلم ؛ مسکینی ؛ تکلیف ؛ مصیبت (پلیٹس ؛ جامع اللغات) خواری ، بے عزتی ، ذلت ؛ بے غیرتی

اَعْوانی

(قدیم) مدد، امداد، اعانت

آہُوانَہ

آہو کی طرح.

ہو ہے

ہوتا ہے ۔

ہو ہا

۱۔ غُل ، شور ، غُل غپاڑا ، چیخ پکار ، چیخم دھاڑ ۔

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

ہو ہو

کسی کو بلانے کے الفاظ

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

ہو ہو

جنت کے گویوں کا گروہ یا ان میں سے کوئی ایک، گندھارو، گندھرب، مطربان فردوس

اَیْوان

محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْوان کے معانیدیکھیے

اَعْوان

aa'vaan•आ'वान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَانَ

  • Roman
  • Urdu

اَعْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مدد دینے والے، دوست، احباب، رفقائےکار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آوان

آن، وقت، ساعت (اردو میں عموماً طور واحد مستعمل)

Urdu meaning of aa'vaan

  • Roman
  • Urdu

  • madad dene vaale, dost, ahbaab, rafqaa.e kaar jo kaam pa.Dne par haath baTaa.e.n (aksar ansaar ke saath mustaamal

English meaning of aa'vaan

Noun, Masculine, Plural

  • helpers, assistants, aides
  • name of a tribe of the Punjab, Pakistan

आ'वान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘औन’ का बहु. सहायकगण, मदद करनेवाले, सहायकों, मदद देने वाले, दोस्त, वो मित्र जो काम पड़ने पर हाथ बटाएं (अक्सर अंसार के साथ प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone