تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواگَوَنْ" کے متعقلہ نتائج

آواگَوَنْ

دوبارہ پیدا ہونا، اوتار، موت کے بعد ایک الگ شکل یا شبیہ میں پیدا ہونا

آواگون کا سا ڈھنگ ہے

بار بار آتا ہے

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

اُگانا

(قرض یا دیگر واجبات وغیرہ) وصول کرنا، آگاہی کرنا

اَگْنی

آتش، آگ

اُگاہْنا

(لگان، کرایہ، چندہ، عطیہ، قسط وغیرہ) وصول کرنا، جمع کرنا

اَگھانا

پیٹ بھرا، سیر

ہَگانا

(بچے کو) پاخانہ پھرانا

اُوگانا

رک : اُگانا.

اُگْھنا

اُگاہنا (رک) کا لازم

اَگْوانی

رک : اگوان (الف).

اَگْھنی

(کاشتکاری) خریف کی فصل کی وہ جنس جو شروع جاڑے میں کاٹی جائے

اَوْگُنا

= अवगुण

اُگْھوانا

اُگھانا (رک) کا متعدی المتعدی.

اُگھانا

اگاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواگَوَنْ کے معانیدیکھیے

آواگَوَنْ

aavaagavan•आवागवन

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

آواگَوَنْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوبارہ پیدا ہونا، اوتار، موت کے بعد ایک الگ شکل یا شبیہ میں پیدا ہونا

شعر

Urdu meaning of aavaagavan

  • Roman
  • Urdu

  • dubaara paida honaa, avtaar, maut ke baad ek alag shakl ya shabiyaa me.n paida honaa

English meaning of aavaagavan

Noun, Masculine

  • rebirth, incarnation, being born in a different form after death

आवागवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुनर्जन्म، अवतार, मृत्यु के बाद एक अलग रूप में पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواگَوَنْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواگَوَنْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone