تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش" کے متعقلہ نتائج

کَم

(۱) تعداد ، مقدار میزان میں ، پیمائش یا مدّت میں تھوڑا .

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

کَمِیا

مزدور ، قُلی ، زرعی مزدور ، کمیرا .

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمْنَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں میں خشکی اور خارش پیدا ہو جاتی ہے اور تمام چیزیں غبار آلود اور دھندلی دکھائی دیتی ہیں

کَمْلَہ

رک : کَمْلا (۲) .

کَم ذِہن

نادان، کم عقل نیز کم استعداد، نلائق، کُند ذہن، بھول جانے والا، بھلکَڑ

کَم فَہْم

کم عقل، نادان، نا سمجھ، بیوقوف

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

کَم ہُنَر

جسے تھوڑا ہنر آتا ہو، بے ہنر، نکّما، جسے کچھ نہ آتا ہو

کَم عُمْر

کم سن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

کَم عِلْم

کم پڑھا لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل

کَمریا

short waistcoat

کَم عَقْل

عقل و دانش سے کورا، بے وقوف، نادان، ناسمجھ، بے عقل

کَم عَرْض

وہ جو چوڑائی میں کم ہو .

کَمْہْٹَہ

بان٘س کی کمان ، کمان کی ڈور ، کمان کا وہ حصّہ جس میں تیر رکھ کر چلاتے ہیں .

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَم حَوصْلَہ

کم جرأت، بزدل

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَم شَہْوَت

کمر کا ڈھیلا، سُست، جنسی طور پر کم رغبت رکھنے والا

کَمامَہ

پھول کا بیرونی (عموماً سبز پتّیوں کا) گھیرا .

کَم رُتْبَہ

کمتر درجہ کا، معمولی عہدہ کا، کم درجہ کا

کَم ہونا

کم کرنا کا لازم، تھوڑا ہونا، گھٹنا (مقدار یا تعداد میں)، وزن میں پورا نہ ہونا

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کَم ہی کَم

کم سے کم ، بہت کم ، بالکل نہیں نیز شاذ و نادر ، کبھی کبھار .

کَمْبوہ

name of a tribe

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

کَم تَجْرِبَہ

نوآزمودہ ، تجربے میں کم ، ناپختہ تجربے والا ، نومشق .

کَمْہیرا

اُجرت پر کاشتکاری کا کام کرنے والا ، کسان کا ٹہلوا نوکر ، کمیڑا ، کمیرا .

کَم آگَہی

کم آشنائی ، کم واقفیت .

کَمانْچَہ

چھوٹی کمان

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَم عَیار

کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)

کَم نِگاہ

رک : کم نظر ، تنگ نظر ؛ غافل .

کَم طالِع

کم نصیب، بد قسمت، بد نصیب، بد بخت، قسمت کی خرابی، کھوٹی قسمت والا، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

کَم فَہْمی

ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری

کَم مادَّہ

کم استعداد ، جس میں صلاحیت یا ہنر کم ہو ، نکمّا ، بے ہنر .

کَم مَعْنی

جس میں معانی کم ہوں ، سپاٹ ، جس سے جذبات ظاہر نہ ہوں .

کَم ہِمَّت

بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت

کَم نِگَہی

کوتاہ نظر، وہ شخص جسے کم دکھائی دیتا ہو، روکھاپن، نظرانداز، بدگمانی، کنجوسی

کَمْہِنْدا

بحرِ ہند کے ساحل اور جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا سمندری پرند جس کی چونچ خمدار اور رنگ خاکی ہوتا ہے ، ہمیشہ پانی میں رہتا ہے مگر پانی میں کچھ کھاتا نہیں بلکہ دانہ اور کیڑے اس کی خوراک ہیں ، بہت تیز پرواز ہے ، مینڈا اور ٹہٹوا بھی کہتے ہیں .

کَم ہُنَری

مہارت نہ ہونا ، بے ہنری ، نکمّا پن .

کَمتَرِینَہ

کم ترین (رک) کی تانیت ، حقیر ، ناچیز .

کَم شُعُور

رک : کم سمجھ ، ناواقف ، انجان .

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

کَم عِلْمی

کم پڑھا لکھا ہونا، ان پڑھ ہونا، جاہل ہونا

کَم نِگاہی

تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی

کَم طالِعی

کم نصیبی، بد قسمتی، کمبختی، بد بختی

کَم عَقْلی

بے وقوفی، نادانی، ناسمجھی، بے عقلی، نادانی

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش کے معانیدیکھیے

آتِش

aatishआतिश

نیز : آتَش

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آتِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آگ، شعلہ، سرخ گندھک (قدیم فارسی میں آتیش تھا اور اس سے آتش ہو گیا) (حقیقی اور مجازی معنی میں)

    مثال اگر تم ایسا نہ کرتے تو آتش دوزخ تم کو چھو لیتی

  • شدید حرارت، گرمی، تپش، جلن
  • (کیما گری) سرخ گندھک
  • غصہ، جذبہ

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of aatish

  • Roman
  • Urdu

  • aag, shola, surKh gandhak (qadiim faarsii me.n aatiish tha aur is se aatish ho gayaa) (haqiiqii aur majaazii maanii me.n
  • shadiid haraarat, garmii, tapish, jalan
  • (qiima girii) surKh gandhak
  • Gussaa, jazbaa

English meaning of aatish

Noun, Feminine

  • fire, flame, ignite

    Example Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho Agar tum aisa na karte to aatish-e-dozakh tum ko chhu leti

  • heat
  • (Chemistry) Sulphur
  • anger, rage, passion

आतिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अग्नि, आग, ज्वाला

    उदाहरण आरे के जंगलों में ऐसी शदीद आग लगी हुई थी मानों आसमान से आतिश बरस रही हो अगर तुम ऐसा न करते तो आतिश-ए-दोज़ख़ तुमको छू लेती

  • अत्यधिक गरमी, ताप, जलन
  • (रसायन) लाल गंधक, विस्फोटक
  • क्रोध, ग़ुस्सा, आवेश

آتِش سے متعلق دلچسپ معلومات

آتش اردو میں لفظ ’’آتش‘‘ کا تلفظ بر وزن ’’ترکش‘‘ بفتح سوم ہی رائج اوردرست ہے۔ بعض لوگ اس لفظ میں سوم مکسور (بر وزن’’ بارش‘‘) بولتے ہیں۔ رائج تلفظ بفتح سوم (بر وزن’’ ترکش‘‘) ہے اور اب یہی مرجح ہے۔’’برہان قاطع‘‘ میں ا س کا تلفظ سوم مکسو رسے لکھا ہے اور وجہ یہ بیان کی ہے کہ یہ لفظ در اصل ’’آدش‘‘ تھا، پھر ’’آتیش ‘‘ ہوا، اور بعد میں اس نے موجودہ صورت اختیار کی۔ بعد کے لوگوں نے یہ رائے نہیں تسلیم کی ہے۔ ’’آنند راج‘‘ میں اس کا تلفظ صرف بفتح سوم لکھا ہے، یعنی صاحب ’’آنند راج‘‘ کی نظر میں ’’آتش‘‘ بر وزن ’’بارش‘‘ کا وجود ہی نہیں۔ امیر مینائی نے لکھا ہے کہ کچھ لوگ اسے بروزن ’’بارش‘‘ کہتے ہیں، لیکن اردو کے فصحا کے یہاں بر وزن’’ ترکش‘‘ ہی دیکھا گیا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ میںیہی رائے ذرا بدلے ہوئے الفاظ میں درج ہے۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے ’’آتش‘‘ کو صرف بفتح سوم لکھا ہے۔ پھر انھوں نے ایک لمبا حاشیہ بھی درج کیا ہے جس میں سوم مفتوح اور سوم مکسور پر گفتگو ہے۔ ان کا فیصلہیہی ہے کہ اسے بفتح سوم بولنا چاہئے۔ ایک بات یہ بھی قابل لحاظ ہے کہ ’’ آتش‘‘ کے ساتھ جو لفظ اردو میں مستعمل ہیں، ماسواے ’’آتشک‘‘، ان سب میں سوم مفتوح ہی ہے، (’’آتش بازی‘‘؛’’ آتش دان‘‘؛’’ میر آتش‘‘؛ ’’آتش کدہ‘‘؛ ’’آتش غضب‘‘؛ وغیرہ)۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے تو ’’آتشک‘‘ کو بھی بفتح سوم لکھا ہے۔ شیکسپیئر نے ’’آتش‘‘ کو بفتح سوم اور بکسر سوم دونوں طرح لکھا ہے، لیکن ’’آتش‘‘ سے بننے والے تمام الفاظ (بشمول ’’آتشک‘‘)میں سوم مفتوح ہی بتایا ہے ۔اس کے بر عکس شان الحق حقی نے اپنی ’’لغات تلفظ‘‘ میں ’’آتش‘‘ کو صرف بکسر سوم لکھا ہے، اور اس سے بننے والے تمام الفاظ (’’آتش کدہ‘‘؛’’آتشناک‘‘؛ ’’آتش بازی‘‘؛ وغیرہ) کو بھی بکسر سوم لکھا ہے۔ بیدار بخت کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہمیشہ ’’آتش بازی‘‘ بکسر دوم ہی سنا ہے اور وہ بھی اسی طرح بولتے بھی ہیں، لیکن ’’آتش‘‘ کے بارے میں انھوں نے کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’آتش‘‘ بکسر سوم اور بفتح سوم دونوں طرح لکھا ہے، لیکن بکسر سوم کی کوئی سند نہیں دی ہے۔ ’’آصفیہ‘‘ میں بفتح سوم کی کئی اردو فارسی اسناد مذکور ہیں۔ صاحب ’’آصفیہ‘‘ نے ’’جہانگیری‘‘ کے حوالے سے مولانا روم کا ایک شعر نقل کیا ہے جس میں ـ’’آتش‘‘ کو ’’تابش‘‘ کا قافیہ کیا گیا ہے۔ لیکن ’’آصفیہ‘‘ میںیہ بھی لکھا ہے، اور صحیح لکھا ہے کہ چونکہ حرف روی کے ماقبل حرف کی حرکت میں اختلاف روا ہے، لہٰذا ’’آتش/تابش‘‘ کے قافیے سے ’’آتش‘‘ کا تلفظ بکسر سوم ثابت نہیں ہوتا۔( ’’جہانگیری‘‘ کے مطبوعہ نولکشوری نسخے میں لفظ ’’آتش‘‘ نہیں درج ہے، ’’آتشیزہ‘‘ البتہ درج کر کے اسے صاحب ’’جہانگیری‘‘ نے سوم مفتوح لکھا ہے)۔ مختصر یہ کہ دہلی میں اب بھی ’’آتش‘‘ بر وزن ’’بارش‘‘ رائج ہے، چاہے بہت عام نہ ہو۔ دہلی کے باہر بول چال میں ’’آتش‘‘ بر وزن ’’ترکش‘‘ ہی عام ہے۔ ’’آتش‘‘ سے بننے والے الفاظ میں بھی’’آتش‘‘اب زیادہ تر بفتح سوم ہی بولا جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَم

(۱) تعداد ، مقدار میزان میں ، پیمائش یا مدّت میں تھوڑا .

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

کَمِیا

مزدور ، قُلی ، زرعی مزدور ، کمیرا .

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمْنَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں میں خشکی اور خارش پیدا ہو جاتی ہے اور تمام چیزیں غبار آلود اور دھندلی دکھائی دیتی ہیں

کَمْلَہ

رک : کَمْلا (۲) .

کَم ذِہن

نادان، کم عقل نیز کم استعداد، نلائق، کُند ذہن، بھول جانے والا، بھلکَڑ

کَم فَہْم

کم عقل، نادان، نا سمجھ، بیوقوف

کَم مایَہ

تھوڑی پونجی یا اثاثے والا، ٹٹ پونجیا، نادار، بے حیثیت، کم رتبہ

کَم رَنگ

ہلکے یا پھیکے رنگ کا

کَم ہُنَر

جسے تھوڑا ہنر آتا ہو، بے ہنر، نکّما، جسے کچھ نہ آتا ہو

کَم عُمْر

کم سن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

کَم عِلْم

کم پڑھا لکھا، ناواقف، ان پڑھ، جاہل

کَمریا

short waistcoat

کَم عَقْل

عقل و دانش سے کورا، بے وقوف، نادان، ناسمجھ، بے عقل

کَم عَرْض

وہ جو چوڑائی میں کم ہو .

کَمْہْٹَہ

بان٘س کی کمان ، کمان کی ڈور ، کمان کا وہ حصّہ جس میں تیر رکھ کر چلاتے ہیں .

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَم حَوصْلَہ

کم جرأت، بزدل

کَم راہ

آہستہ گام، سُست (عموماََ گھوڑے وغیرہ کے لیے مستعمل)

کَم شَہْوَت

کمر کا ڈھیلا، سُست، جنسی طور پر کم رغبت رکھنے والا

کَمامَہ

پھول کا بیرونی (عموماً سبز پتّیوں کا) گھیرا .

کَم رُتْبَہ

کمتر درجہ کا، معمولی عہدہ کا، کم درجہ کا

کَم ہونا

کم کرنا کا لازم، تھوڑا ہونا، گھٹنا (مقدار یا تعداد میں)، وزن میں پورا نہ ہونا

کَم پایَہ

چھوٹے یا گھٹیا درجے کا، کم حیثیت، کم رتبہ

کَم ہی کَم

کم سے کم ، بہت کم ، بالکل نہیں نیز شاذ و نادر ، کبھی کبھار .

کَمْبوہ

name of a tribe

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

کَم تَجْرِبَہ

نوآزمودہ ، تجربے میں کم ، ناپختہ تجربے والا ، نومشق .

کَمْہیرا

اُجرت پر کاشتکاری کا کام کرنے والا ، کسان کا ٹہلوا نوکر ، کمیڑا ، کمیرا .

کَم آگَہی

کم آشنائی ، کم واقفیت .

کَمانْچَہ

چھوٹی کمان

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَم عَیار

کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)

کَم نِگاہ

رک : کم نظر ، تنگ نظر ؛ غافل .

کَم طالِع

کم نصیب، بد قسمت، بد نصیب، بد بخت، قسمت کی خرابی، کھوٹی قسمت والا، جس کا نصیب اچھا نہ ہو

کَم فَہْمی

ناسمجھی، بیوقوفی، بے عقلی، غیر شعوری

کَم مادَّہ

کم استعداد ، جس میں صلاحیت یا ہنر کم ہو ، نکمّا ، بے ہنر .

کَم مَعْنی

جس میں معانی کم ہوں ، سپاٹ ، جس سے جذبات ظاہر نہ ہوں .

کَم ہِمَّت

بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت

کَم نِگَہی

کوتاہ نظر، وہ شخص جسے کم دکھائی دیتا ہو، روکھاپن، نظرانداز، بدگمانی، کنجوسی

کَمْہِنْدا

بحرِ ہند کے ساحل اور جزیروں میں پایا جانے والا چھوٹا سمندری پرند جس کی چونچ خمدار اور رنگ خاکی ہوتا ہے ، ہمیشہ پانی میں رہتا ہے مگر پانی میں کچھ کھاتا نہیں بلکہ دانہ اور کیڑے اس کی خوراک ہیں ، بہت تیز پرواز ہے ، مینڈا اور ٹہٹوا بھی کہتے ہیں .

کَم ہُنَری

مہارت نہ ہونا ، بے ہنری ، نکمّا پن .

کَمتَرِینَہ

کم ترین (رک) کی تانیت ، حقیر ، ناچیز .

کَم شُعُور

رک : کم سمجھ ، ناواقف ، انجان .

کَم عُمْری

کم سنِی، چھوٹی عمر، لڑکپن

کَم عِلْمی

کم پڑھا لکھا ہونا، ان پڑھ ہونا، جاہل ہونا

کَم نِگاہی

تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی

کَم طالِعی

کم نصیبی، بد قسمتی، کمبختی، بد بختی

کَم عَقْلی

بے وقوفی، نادانی، ناسمجھی، بے عقلی، نادانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone