تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتِش بَیاں" کے متعقلہ نتائج

آتِش بَیاں

پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے مافی الضمیر کو ظاہر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں

آتِش بَیاں مُقَرِّر

پرجوش اور موثر انداز سے تقریر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں، پراثر اور جوش افزا کلام کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش بَیاں کے معانیدیکھیے

آتِش بَیاں

aatish-bayaa.nआतिश-बयाँ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آتِش بَیاں کے اردو معانی

صفت

  • پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے مافی الضمیر کو ظاہر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں
  • پراثر اورجوش افزا کلام کرنے والا

Urdu meaning of aatish-bayaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • purjosh aur muusir tariiqe se apne maaphii alazmiir ko zaahir karne vaala, jis se sunne vaalo.n ke jazbaat bha.Dak uThii.n
  • paraasar aur josh afzaa kalaam karne vaala

English meaning of aatish-bayaa.n

Adjective

  • fiery (speaker)

आतिश-बयाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्तेजनापूर्ण और प्रभावी ढंग से अपने मन की बातों और मंतव्यों को प्रस्तुत करने वाला, जिस से सुनने वालों की भावनाएँ भड़क उठें
  • प्रभावपूर्ण और उत्तेजनावर्धक बातें करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آتِش بَیاں

پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے مافی الضمیر کو ظاہر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں

آتِش بَیاں مُقَرِّر

پرجوش اور موثر انداز سے تقریر کرنے والا، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں، پراثر اور جوش افزا کلام کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتِش بَیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتِش بَیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone