تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسمان پر چڑھا دینا" کے متعقلہ نتائج

آسمان پر چڑھا دینا

آسمان پر پہنچا دینا، بہت تعریف کرنا

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

دِماغ آسْمان پَر پَہُونچا دینا

مغرور کر دینا، خود پسند بنا دینا، دماغ آسمان پر پہنچ جانا (رک) کا تعدیہ.

آسمان پر دماغ چڑھا دینا

حد سے زیادہ بڑھا دینا، مغرور کر دینا

نِیلام پَر چَڑھا دینا

اپنا مقصد حاصل کرنے کے لیے کسی قیمتی چیز کو داؤ پر لگا دینا ۔

نِیلامی پَر چَڑھا دینا

بے عزت کرنا ، بے آبرو کرنا ، بے وقعت اور بے قیمت ہونا ۔

آسمان پر چڑھا کر اتارنا

عزت دے کر ذلیل کرنا، عزت بڑھا کر گھٹانا

آسْمان پَر چَڑھا كے اُتارنا

عزت بڑھا كے گھٹانا

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسمان پر چڑھا دینا کے معانیدیکھیے

آسمان پر چڑھا دینا

aasmaan par cha.Dhaa denaaआसमान पर चढ़ा देना

  • Roman
  • Urdu

آسمان پر چڑھا دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آسمان پر پہنچا دینا، بہت تعریف کرنا
  • خوشامد کرنا

Urdu meaning of aasmaan par cha.Dhaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan par pahunchaa denaa, bahut taariif karnaa
  • Khushaamad karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسمان پر چڑھا دینا

آسمان پر پہنچا دینا، بہت تعریف کرنا

آسمان پر پہنچا دینا

عزت دینا

دِماغ آسْمان پَر پَہُونچا دینا

مغرور کر دینا، خود پسند بنا دینا، دماغ آسمان پر پہنچ جانا (رک) کا تعدیہ.

آسمان پر دماغ چڑھا دینا

حد سے زیادہ بڑھا دینا، مغرور کر دینا

نِیلام پَر چَڑھا دینا

اپنا مقصد حاصل کرنے کے لیے کسی قیمتی چیز کو داؤ پر لگا دینا ۔

نِیلامی پَر چَڑھا دینا

بے عزت کرنا ، بے آبرو کرنا ، بے وقعت اور بے قیمت ہونا ۔

آسمان پر چڑھا کر اتارنا

عزت دے کر ذلیل کرنا، عزت بڑھا کر گھٹانا

آسْمان پَر چَڑھا كے اُتارنا

عزت بڑھا كے گھٹانا

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسمان پر چڑھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسمان پر چڑھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone